falsfa e eid qurban
O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro ہیں ۔مثلاً قولی،فعلی, مالی اور مالی عبادات میں ایک عبادت قربانی بھی ہے۔قربانی وہ ج انور ہے جو اللہ کی راہ میں قربان کیا جائے اور یہ وہ عمل ذبیحی ہے جس سے اللہ تعالیٰ کاقرب حاصل کیا جاتا ہے ۔تخلیق انسانیت کے آغاز ی سے قربانی کا جذبہ کار فرما ہے۔ جد الان بیاء سیدنا حضرت ابراہیم کی عظیم ترین سنت ہے۔ یہ عمل اللہ تعالیٰ کواتنا پسند آیا کہ اس عمل کوقیامت تک کےلیے مسلمانوں کے لیے عظیم س Não há problema em قرآن مجید نے بھی حضر ت ابراہیم کی قربانی کے واقعہ کوتفصیل سے بیان کیا ہے۔ پھر اہلِ اسلام کواس اہم عمل کی خاصی تاکید ہے اور نبی کریم ﷺ نے زندگی بھر قربانی کے اہم فریضہ کو ادا کیا اور قرآن احادیث میں اس کے واضح احکام ومسائل اور تعلیمات موجو د ہیں ۔کتب احادیث وفقہ میں کتاب الاضاحی کے نام سے ائمہ محدثین فقہاء نے باقاعدہ ابواب بندی قائم کی ہے ۔ O que você precisa saber sobre o seu negócio e o seu negócio ۔ زیر نظر رسالہ ’’فلسفہ عید قربان‘‘ محترم پروفیسر حافظ محمد فاروق صاحب کی کاوش ہے ۔ اس کتاب میں انہو ں نے قرآن وحدیث کےآئینے میں قربانی کا لغوی واصطلاحی مفہوم, قربانی کاتاریخی پسِ منظر, قربانی کی ابتداء, منکرین قربانی کےاعتراضات کاجواب, امتحاناتِ خ لیل ،اسماعیل کے آداب ِ فرزندی اور عشرہ ذوالحجہ کے فضائل کے علاوہ قربانی وعید کے بار ے میں پیش آنے والے تمام مسائل اور متعلقات کو مدلل انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اللہ édito ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور عوام الناس کےلیے اسے sentف بخش بنائے (آمین) (م۔ا).