محبت کی کنجیاں

محبت کی کنجیاں

  • 26.8 MB

    Tamaño de archivo

  • Android 5.0+

    Android OS

Acerca del محبت کی کنجیاں

mohbbat ki kunjiyaan

اسلام نے جو معاشرتی نظام قائم کیا ہے اس کی بنیادآپسی بھائی چارہ میل جول اور باہمی محبت والفت پر ہے اور معاشرتی نظام میں بنیادی اہمیت زو جین یعنی میاں بیوی کے تعلقات پر ہے۔ میاں بیوی کے تعلقات کی درستگی ہی کے باعث کوئی بھی معاشرہ مضبوط ومست حکم رہ سکتا ہے۔ غرض مرد وعورت کے تعلقات کی بہتری کسی معاشرے کی صحت کی علامت اور اس ک ی ترقی کیلئے بنیادی اینٹ کی حیثیت رکھتی ہے اور جس معاشرہ میں ان دونو ں کے تعلقات میں بگاڑ پیدا ہو جائے تو وہ معاشرہ کبھی پنپ نہیں سکتا بلک ہ بہت جلد زوال وادبار کا نقطہ نظر سے بھی اس کی تائید ہوتی ہے۔ چنانچہ بعض حدیثوں میں آتا ہے کہ میاں بیوی کے تعلقات میں اگر بگاڑ پی دا ہو جائے تو اس ibility میں رہتا ہے۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ابلیس اپنا تخت پانی پر بچھاتا ہے پھر اپنے ک ارندوں (چیلوں) کو بھیجتا ہے (تاکہ وہ لوگوں کو گمراہ کریں) تو ان میں سب س ے زیادہ مقرب کارندہ وہ ہوگا جو سب سے زیادہ فتنہ گر ہو چنانچہ جب کو ئی کا رندہ (چیلہ) آکر اسے یہ رپوٹ دیتا ہے کہ اس نے فلاں فلاں کام کیا ہے ت و کہتا ہے کہ تو نے کچھ نہیں کیا۔ پھر اُن میں سے کوئی ایک کارندہ آکر کہتا ہے کہ میں نے فلاں شخص اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی پیدا کر دی ہے تو وہ اسے قریب کر لیتا ہے اور کہ تا ہے کہ تو بہت اچھا ہے یعنی تو نے واقعی کچھ کام کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" محبت کی کنجیاں، مسلمان شوہر اور بیوی him ول تحفہ "محترم ڈاکٹر صلاح الدین سلطان صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں ن - یاں بیوی کے درمیان محبت پیدا ہو جاتی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس محنت کو فرم ائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ).
Mostrar más

Novedades más recientes 1.0

Last updated on 14/07/2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Mostrar más

Vídeos y capturas de pantalla

  • محبت کی کنجیاں Poster
  • محبت کی کنجیاں captura de pantalla 1
  • محبت کی کنجیاں captura de pantalla 2
  • محبت کی کنجیاں captura de pantalla 3
  • محبت کی کنجیاں captura de pantalla 4
  • محبت کی کنجیاں captura de pantalla 5
  • محبت کی کنجیاں captura de pantalla 6
  • محبت کی کنجیاں captura de pantalla 7

Información de محبت کی کنجیاں APK

Última Versión
1.0
Android OS
Android 5.0+
Tamaño de archivo
26.8 MB
Disponible en
Descargas seguras y rápidas de APK en APKPure
APKPure utiliza verificación de firmas para garantizar descargas de محبت کی کنجیاں APK libres de virus para ti.

Versiones Antiguas de محبت کی کنجیاں

APKPure icono

Descarga rápida y segura a través de APKPure App

¡Un clic para instalar archivos XAPK/APK en Android!

Descargar APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies