”محبت کی کنجیاں

محبت کی کنجیاں

  • 26.8 MB

    ขนาดไฟล์

  • Android 5.0+

    Android OS

เกี่ยวกับ محبت کی کنجیاں

โมบบาท กี คุนจิยาอัน

اسلام نے جو معاشرتی نظام قائم کیا ہے اس کی بنیادآپسی بھائی چارہ میل جول اور باہمی محبت والفت پر ہے اور مع اشرتی نظام میے بنیادی اہمیت زوجین یعنی میاں بیوی کے تعلقات پر ہے۔ میاہ بیوی کے تعلقات کی درستگی ہی کے باعث کوئی بھی معاشرہ مضبوط ومستحکم رہ سکتا ہے۔ غرض مرد وعورت کے تعلقات کی بہتری کسی معاشرے کی صحت کی علامت اور اس کی ترقی کیلئے بنیادی اینٹ کی حیثیت رک ھتی ہے اور جس معاشرہ میں ان دونوں کے تعلقات میں بگاڑ پیدا ہو جائے تو وہ معاشرہ کبھی پنپ نہیں کتا ب กระดาน شکار ہو کر بکےہ جاتا ہے ۔اور اسلامی نقطہ نظر سے بھی اس کی تائید ہوتی ہے۔ چنانچہ بعض حدیثوے میں آتا ہے کہ میاں بیوی کے تعلقات میں اگر بگاڑ پیدا ہو جائے تو اس کی وجہ ے سب سے زیادہ خوشی شیطان کو ہوتی ہے جو اس تاک میں رہتا ہے۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ابلیس اپنا تخت پانی پر بےھاتا ہے پھر اپنے کارندوں (چیلوں) کو بھیجتا ہے (تا کہ وہ لوگوہ کو گمراہ کریں) تو ان میں سب سے زیادہ مقرب کارندہ وہ ہوگا جو سب سے زیادہ فتنہ گر ہو چنان چہ جب کو ئی کا رندہ (چیلہ) آکر اسے یہ رپوٹ دیتا ہے کہ اس نے فلاں فلاں کام کیا ہے تو کہتا ہے کہ تو نے کچ แคคตัส กระดานข่าว دا کر دی ہے تو وہ اسے قریب کر لیتا ہے اور کہتا ہے کہ تو بہت اچھا ہے یعنی تو نے واقعی کچھ کام کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" محبت کی کنجیاں، مسلمان شوہر اور بیوی کے لئے ایک انمول تحفہ "محترم ڈاکٹر صلاح الدین سلطان ص احب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے قرآن وحدیث ہے، جس میں ایسے اصول بیان فرمائے ہیں جن پر عمل کر کے میا ں بیوی کے درمیان محبت پیدا ہو جاتی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (เราะซาอฺ)
แสดงเพิ่มเติม

What's new in the latest 1.0

Last updated on Jul 14, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
แสดงเพิ่มเติม

วิดีโอและภาพหน้าจอ

  • محبت کی کنجیاں โปสเตอร์
  • محبت کی کنجیاں ภาพหน้าจอ 1
  • محبت کی کنجیاں ภาพหน้าจอ 2
  • محبت کی کنجیاں ภาพหน้าจอ 3
  • محبت کی کنجیاں ภาพหน้าจอ 4
  • محبت کی کنجیاں ภาพหน้าจอ 5
  • محبت کی کنجیاں ภาพหน้าจอ 6
  • محبت کی کنجیاں ภาพหน้าจอ 7

ข้อมูล محبت کی کنجیاں APK

รุ่นล่าสุด
1.0
Android OS
Android 5.0+
ขนาดไฟล์
26.8 MB
ผู้พัฒนา
الرّٰسخون فی العلم
Available on
ดาวน์โหลด APK ได้อย่างปลอดภัยและรวดเร็วบน APKPure
APKPure ใช้การตรวจสอบลายเซ็นเพื่อประกันการดาวน์โหลด APK ของ محبت کی کنجیاں ที่ปลอดไวรัสสำหรับคุณ

محبت کی کنجیاں รุ่นเก่า

APKPure ไอคอน

การดาวน์โหลดที่รวดเร็วและปลอดภัยเป็นพิเศษผ่านแอป APKPure

คลิกเพียงครั้งเดียวเพื่อติดตั้งไฟล์ XAPK/APK บน Android!

ดาวน์โหลด APKPure
thank icon
เราใช้คุกกี้และเทคโนโลยีอื่น ๆ บนเว็บไซต์นี้ เพื่อปรับปรุงประสบการณ์การใช้งานของคุณ
การคลิกลิงก์ใด ๆ ในหน้านี้แสดงว่าคุณยินยอมในส่วนของ นโยบายความเป็นส่วนตัว และ นโยบายคุกกี้ ของเรา
เรียนรู้เพิ่มเติม