فضیلت اسلام

فضیلت اسلام

  • 5.0

    Android OS

À propos de فضیلت اسلام

fazelat et islam

اسلام اللہ کےآخری نبی سیدنا محمد مصطفی ﷺ کی طرف اللہ تعالیٰ کا بیجا ہو ا دین یعنی نظام زندگی ہے جس کا آئین قرآن حکیم ہے، اُس پر مکمل ایمان اور اس کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے اس کے مطابق زندگی بسر کرنا اسلام ہے۔ یا دوسرے الفاظ میں  اسلام مسلمانوں کا دین یا نظام زندگی ہے جس میں اللہ کی توحید کا اقرار کرتے ہوئے اس کی حاکمیت اعلیٰ کے سامنے سر تسلیم خم کرنا اور حضرت محمد مصطفی ﷺ کو آخری نبی ماننا ہے۔ اسلام وہ دین یا نظام حیات ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسان یت کے نام اللہ کے آخری پیغام یعنی قرآن مجید کی روشنی میں زندگی بسر کی ج ائے۔ ہمارا دعویٰ ہے کہ اسلام اللہ کی طرف سے آخری اور مکمل دین ہے جو انسانیت ک ے تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے اور آج کی سسکتی ہوئی انسانیت کو امن اور سکون کی دولت عطا کرتے ہوئے دنیاوی کامیابی کے ساتھ اخروی نجات کا باعث بن سکتا ہے ۔اسلام کو اللہ تعالیٰ  دنیا کےتمام مذاہب پر فضیلت  دی ہے  کیونکہ یہ اسلام ا اَلْيَوْمَ أَ كْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِو " کردیا  اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کردیں اور میں نے اسلام کو بطور دین تمہا رے لیے پسند کرلیا ہے ۔‘‘  نیز احادیث مبارکہ میں بھی نبی کریم  ﷺ نے اسلام ک ی سابقہ ​​ادیان ومذاہب   کی  بہ  نسبت اہمیت وفضیلت کو بیان کیا ہے ۔ الاسلام " جمہ ہے ۔ ترجمہ کی سعادت   ابو المکرم عبد الجلیل نے نے حاصل کی  ہے  مترجم نے یہ تر جمہ کتاب کے  اس نسخہ کو سامنے رکھ کر کیا ہے  جو شیخ اسماعیل بن محمد انصاری اور شیخ  عبد اللطیف آل شیخ ﷾ کی تحقیق وتعلیق کےساتھ دار الافتاء  ریاض س ے  شائع ہوا ہے۔شیخ الاسلام   محمد بن عبد الوہاب نے اس مختصر  رسالہ میں  آیات واحادیث کی  روشنی میں اسلام کی عظمت وفضیلت کو  بیان کیا ہے ۔(م۔ا).
Voir plus

What's new in the latest 1.0

Last updated on Jul 21, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Voir plus

Vidéos et captures d'écran

  • فضیلت اسلام Affiche
  • فضیلت اسلام capture d'écran 1
  • فضیلت اسلام capture d'écran 2
  • فضیلت اسلام capture d'écran 3
  • فضیلت اسلام capture d'écran 4
  • فضیلت اسلام capture d'écran 5
  • فضیلت اسلام capture d'écran 6
  • فضیلت اسلام capture d'écran 7
APKPure icône

Téléchargement super rapide et sûr via l'application APKPure

Un clic pour installer les fichiers XAPK/APK sur Android!

Téléchargement APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies