파젤라트 전자 이슬람
اسلام اللہ کےآخری نبی سیدنا محمد مصطفی ﷺ کی طرف اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا دینیعنی نظام زندگی ہے جس کیا آئن قرآن حکیم ہے, اُس پر مکمل ایمان اور اس کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے اس کے مطابق زندگی بسر کرنا اسlam ہے۔ یا دوسرے الفاظ میں اسلام مسلمانوں کا دین یا نظام زندگی ہے جس میں اللہ کی توحید کا اقرار کرتے ہوئے اس ک ح اکمیت اعلیٰ کے سامنے سر تسلیم خم کرنا اور حضرت محمد مصطفی ﷺ کو آخری نبی ماننا ہے۔ اسلام وہ دین یا نظام حیات ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسانیت کے نام اللہ کے آخری پیغام یعنی قر آن مجید کی روشنی میں زندگی بسر کی جائے۔ ہمارا دعویٰ ہے کہ اسلام اللہ کی طرف سے آخری اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے اور آج کی سسکتی ہوئی انسانیت کو امن اور سکون کی دولت عطا کrtے ہوئے دنیاوی کامیابی کے ساتھ اخروی نجات کا ب اعث بن سکta ہے۔اسلام کو اللہ تعالیٰ دنیا کےتمام مذاہب پر فضیلت دی ہے کیونکہ یہ اسلام اللہ تعالیٰ کا پس ندیدہ دین ہے جیساکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے : اَلْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْت ُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا '' آج میں نے تمہارے لیے تمہارادین مکمل کردیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کردیں اور میں نے اسلام کو بطور دین تمہارے لیے پسند کرلیا ہے ۔'' نیز احادیث مبارکہ میں بھی کریم ﷺ نے اسلام کی سابقہ ادیان ومذاہب کی بہ نسبت اہمیت وفضیلی وفضیلی کو بان ꩩ ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ''فضیلت اسلام '' شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب کا اسلام کی عظمت وفضیلت کے متعلق تحریر کردہ عربی رسالہ '' فضل الاسlam '' کا اردو ترجمہ ہے ۔ ترجمہ کی سعادت ابو المکرم عبد الجلیل نے نے حاصل کی ہے مترجم نے یہ ترجمہ کtab کے اس نسخہ کو سامنے رکھ کر کیا ہے جو شیخ اسماعیل بن محمد انصاری اور شیخ عبد اللطیف آل شیخ ﷾ کی تحقیق وتعلیق کےساتھ دار الافتای راض س ے شائع ہوا ہے۔شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب نے اس مختصر رسالہ میں �آیات واحادیث کی روشنی میں اسلام کی عظم ت وفضیلت کو بیان کیا ہے ۔(م۔ا).