کامیابی کا پیغام

کامیابی کا پیغام

  • 15.0 MB

    Taille de fichier

  • Android 5.0+

    Android OS

À propos de کامیابی کا پیغام

kamyabi ka pegham

ہر انسان چاہتا ہے کہ کامیاب ہو، خوب ترقی کرلے، آگے بڑھے، اس کی دشواریاں دور ہوں، بھرپ ور عزت واحترام ملے، اس کے ساتھ سلوک اور نمایاں رویّے سے پیش آیا جائے، اس کی صحت ا چھی رہے، اس کی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہو، اور یہ کہ ساری چیزیں اپنے آپ ہوجائیں اور خود اسے کچھ کر نا نہ پڑے۔کیا ایسی کامیابی اور ترقی کو جس کے لیے خود انسان کو اپنے لیے کچھ کرنا نسہ پے خواب کے سوا اور کوئی نام دیا جاسکتا ہے؟کامیابی کا راستہ بہت مشکل اور کٹھن ہوتا ہے۔ Il s'agit d'une solution à votre problème de sécurité et de sécurité. Il s'agit d'un projet de loi sur la sécurité des personnes et des personnes qui ont besoin d'aide. لات کے باوجود اپنا راستہ بناتے ہیں۔ہر انسان اپنے معیار کے مطابق کامیابی کو دیکھتا اور سمجتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"کامیابی کا پیغام" محترم قاسم علی شاہ صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے نوجوان نسل کو کامیاب زندگی گزانے کے آفاقی  اصول اور سکھلائے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہ ے کہ وہ تمام مسلمانوں کو تمام میدانوں میں کامیاب فرمائے اور ان کی دنیا وآخرت دونوں جہانوں کو بہترین بنا دے۔کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ انسان کے لئے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ اسے جہنم سے بچا لیا جائے اور اسے جنت میں داخل کر دیا جائےی للہ تعالی  ہمیں صراط مستقیم پر چلائے اور ہم سب کی مغفرت فرمائے۔(راسخ).
Voir plus

What's new in the latest 1.0

Last updated on May 14, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Voir plus

Vidéos et captures d'écran

  • کامیابی کا پیغام Affiche
  • کامیابی کا پیغام capture d'écran 1
  • کامیابی کا پیغام capture d'écran 2
  • کامیابی کا پیغام capture d'écran 3
  • کامیابی کا پیغام capture d'écran 4
  • کامیابی کا پیغام capture d'écran 5
  • کامیابی کا پیغام capture d'écran 6
  • کامیابی کا پیغام capture d'écran 7

Vieilles versions de کامیابی کا پیغام

APKPure icône

Téléchargement super rapide et sûr via l'application APKPure

Un clic pour installer les fichiers XAPK/APK sur Android!

Téléchargement APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies