کامیابی کا پیغام

کامیابی کا پیغام

  • 15.0 MB

    Tamanho do arquivo

  • Android 5.0+

    Android OS

Sobre este کامیابی کا پیغام

kamyabi ka pegham

ہر انسان چاہتا ہے کہ کامیاب ہو, خوب ترقی کرلے, آگے بڑھے, اس کی دشواریاں دور ہوں, بھرپور عزت واحترام ملے، اس کے ساتھ بہترین سلوک اور نمایاں رویّے سے پیش آیا جائے, اس کی صحت اچھی رہے، اس کی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہو, اور یہ کہ ساری چیزیں اپنے آپ ہوجائیں اور خود اسے کچھ ک رنا نہ پڑے۔کیا ایسی کامیابی اور ترقی کو جس کے لیے خود انسان کو اپنے لیے کچھ کرنا نہ پ ڑے, خواب کے سوا اور کوئی نام دیا جاسکتا ہے؟کامیابی کا راستہ بہت مشکل اور کٹھن ہوتا ہے۔ کامیابی کے سفر میں آپ کو پریشانیاں, دقتیں اور مشکلات برداشت کرناپڑتی ہیں۔ لیکن آخر میں ہرے بھرے باغ انہیں کو ملتے ہیں جو سچی لگن سے محنت کرتے ہیں اور تمام ت رمشکلات کے باوجود اپنا راستہ بناتے ہیں۔ہر انسان اپنے معیار کے مطابق کامیابی کو دیکھ تا اور سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"کامیابی کا پیغام" محترم قاسم علی شاہ صاحب کی تصنیف ہے, جس میں ان ہوں نے نوجوان نسل کو کامیاب زندگی گزانے کے آفاقی  اصول اور گر سکھلائے ہیں۔الللہ تعالی س ے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو تمام میدانوں میں کامیاب فرمائے O que você precisa saber sobre o seu negócio ے لئے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ اسے جہنم سے بچا لیا جائے اور اسے جنت میں داخل کر دیا جائے۔الللہ تعالی  ہمیں صراط مستقیم پر چلائے اور ہم سب کی مغفرت فرمائے۔(راسخ).
Mostrar mais

Novidades em 1.0 mais recente

Last updated on May 14, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Mostrar mais

Vídeos e capturas de tela

  • کامیابی کا پیغام Cartaz
  • کامیابی کا پیغام imagem de tela 1
  • کامیابی کا پیغام imagem de tela 2
  • کامیابی کا پیغام imagem de tela 3
  • کامیابی کا پیغام imagem de tela 4
  • کامیابی کا پیغام imagem de tela 5
  • کامیابی کا پیغام imagem de tela 6
  • کامیابی کا پیغام imagem de tela 7

Versões Antigas de کامیابی کا پیغام

APKPure ícone

Baixar de Forma Rápida e Segura via APKPure App

Um clique para instalar arquivos XAPK/APK no Android!

Baixar APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies