حکایات گلستان سعدی

حکایات گلستان سعدی

  • 27.0 MB

    Ukuran file

  • Android 5.0+

    Android OS

Tentang حکایات گلستان سعدی

hikayat golestan sadi

مصلح الدين شیخ سعدی آج سے تقريبا 800 برس پہلے ايران كے شہر شیراز ميں پيدا ہوئے آپ ايك بہت بڑے معلم مانےجاتے ہيں-آپ كى دو كتابيں گلستان اور بوستان بہت مشہور ہيں-پہلى كتاب گلستان نثر ميں ہے جبكه دوسرى كتاب بوستان نظم ميں ہے- آپ نےسو برس كى عمر ميں شيراز ايران ميں انتقال فرمايا۔ Untuk 1210ء میں ایران کے شہر شیراز میں پیدا ہوئے، آپ کے والد کی وفک کے بچپن میں ہیئیو و اپنی جوانی میں ، سعدی نے غرulai اور سخrame مشکلاilan کا سامنا ا ا ا ا orang اپ اپ اپ اپ او او او او او او ا ا · او پ oran ے oran ے ا ا · ا پ ا orang ے ے oran ے oran ے oran ے ا ا orang ے ے ا ا orang ے ا پ ا orang ے ا ا · ا ا orang ے ا ا · ا پ ا, آپ نے المدرسة النظاميہ میں داخلہ لیا، جہاں آپ نے اسلامی سائنس، قانون، حکومت، تاریخ، عربی ادب اور اسلامی الٰہیات کی تعلیم حاصل کی سعدی شیرازی نے جامع نظامیہ سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد متعدد ملکوں کی سیاحت کی۔ وہ شام ، مصر، عراق، انتولیا بھی گئے ، جہاں بڑے شہروں کی زیارت کی ، گاہکوں سے بھرے پررونق بازار دیکھے، اعلیٰ درجہ کے فنون لطیفہ کے نمونوں سے محفوظ ہوئے اور وہاں کے علماء اور فن کاروں سے ملاقاتیں کی۔ انہوں نے بہت سی تصانیف لکھیں جو کہ زیادہ تر فارسی زبان میں ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی اصلا فارسی میں ہے جس کے افادۂ عام کے لیے اردو ترجمہ کیا گیا ہے۔ترجمہ نہایت سہل اور سلیس کیاگیا ہے اور اس میں حکایات کو بیان کیا گیا ہے جو سبق آموز اور نصیحت آموز ہیں۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ ک sederhana ’حکایاب گلسهان سعدی‘ ‘صوفی محدنetak دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).
Tampilkan Selengkapnya

What's new in the latest 1.0

Last updated on Apr 15, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Tampilkan Selengkapnya

Video dan tangkapan layar

  • حکایات گلستان سعدی poster
  • حکایات گلستان سعدی screenshot 1
  • حکایات گلستان سعدی screenshot 2
  • حکایات گلستان سعدی screenshot 3
  • حکایات گلستان سعدی screenshot 4
  • حکایات گلستان سعدی screenshot 5
  • حکایات گلستان سعدی screenshot 6
  • حکایات گلستان سعدی screenshot 7

Versi lama حکایات گلستان سعدی

ikon APKPure

Pengunduhan Super cepat dan aman melalui aplikasi APKPure

Sekali klik untuk menginstal file XAPK/APK di Android!

Unduh APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies