اسلام دین حق

اسلام دین حق

  • 27.3 MB

    ファイルサイズ

  • Android 5.0+

    Android OS

このاسلام دین حقについて

イスラム ディーン エ ハク

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے عقائد، معاملات، عبادات، نکاح و طلاق، فوجداری قوانین، عدالتی احکام، خارجی اور داخلی تعلقات جیسے جملہ مسائل کا جواب اُصولاً یا تفصیلاًاس میں موجود ہے۔اور دین اسلام ان بیسیوں بلکہ سیکڑوں دلائل پر مشتمل ہے جو ثاتب کرتے ہیں کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ دین  ہے ،لیکن یہ دلائل متفرق اور بکھرے ہوئے ہیں ،اس بات کی سخت ضرورت ہےکہ انہیں ترتیب دیکر جمع کیا جائے ،تاکہ ان کے متلاشی کی ان تک رسائی ایک ہی جگہ پر آسان ہوجائے ۔فضیلۃ  الشیخ احمد بن سعد حمدان رحمہ   الله نے   کو شش  کی ہےکہ    زیر نظر کتاب  ''اسلام دین حق ''میں  ان دلائل کے کچھ پہلو اور جوانب جمع کیے ہیں ،جو وہ بطور نمونہ اس دین کی حقیقت بیان کرنے کےلیے کافی ہوجائیں ↑ کتاب  ہذا شیخ موصوف کی کتاب الإسلام الدين الحق کا  اردو ترجمہ ہےیہ کتاب  چونکہ  عربی زبان تھی افادۂ عام کے لیے  محترم ابو یحییٰ محمد زکریا زاہد حفظہ اللہ(مصنف  ومترجم کتب کثیرہ) نے اسے اردو قالب  میں ڈھالا ہے۔ . اللہ تعالیٰ مترجم کی تحقیقی と تصنیکی اور تدریسی جہود کو کو قبول frormaئے ۔(آمین) (م۔ا).
もっと見る

最新バージョン 1.0 の更新情報

Last updated on 2023年06月20日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
もっと見る

ビデオとスクリーンショット

  • اسلام دین حق ポスター
  • اسلام دین حق スクリーンショット 1
  • اسلام دین حق スクリーンショット 2
  • اسلام دین حق スクリーンショット 3
  • اسلام دین حق スクリーンショット 4
  • اسلام دین حق スクリーンショット 5
  • اسلام دین حق スクリーンショット 6

اسلام دین حق APK 情報

最新バージョン
1.0
カテゴリー
書籍&参考書
Android OS
Android 5.0+
ファイルサイズ
27.3 MB
Available on
APKPure で安全で高速な APK のダウンロード
APKPure は署名検証を使用して、ウイルスフリーの اسلام دین حق APK ダウンロードを保証します。

اسلام دین حقの旧バージョン

APKPure アイコン

APKPureアプリで超高速かつ安全にダウンロード

Android で XAPK/APK ファイルをワンクリックでインストール!

ダウンロード APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies