APKPure で安全で高速な APK のダウンロード
APKPure は署名検証を使用して、ウイルスフリーの اصول کافی اردو Usool Kafi Urdu APK ダウンロードを保証します。
تاریخمیںپہلیباراصولکافیاردوایپ、بھتخصصیوصیاتسھاتھ
یہ ایپلیکیشن فقہ جعفریہ کے بنیادی چار بنیادی کتابوں (کتب اربعہ) میں سے پہلے کتاب الکافی میں سے اصول کافی اور اس کے اردو ترجمہ پر مشتمل ہے۔ اس کے مؤلف ثقۃ الاسلام شیخ محمد بن یعقوب کلینی ہیں، جبکہ اس کے مترجم ادیب اعظم سید حسن ظفر نقوی امروہی صاحب ہیں۔
ایپ ڈولیپر زوار رضا حسین۔
علمی نظارت ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی۔