APKPure에서 안전하고 빠른 APK 다운로드
APKPure는 바이러스 없는 اصول کافی اردو Usool Kafi Urdu APK 다운로드를 위해 서명 확인을 사용합니다.
15.8 MB
파일 크기
Teen
Android 4.0+
Android OS
تاریخ میں پہلی بار اصول کافی اردو ایپ ، بھت سی خصوصیات کے ساتھ
یہ ایپلیکیشن فقہ جعفریہ کے بنیادی چار بنیادی کتابوں (کتب اربعہ) میں سے پہلے کتاب الکافی میں سے اصول کافی اور اس کے اردو ترجمہ پر مشتمل ہے۔ اس کے مؤلف ثقۃ الاسلام شیخ محمد بن یعقوب کلینی ہیں، جبکہ اس کے مترجم ادیب اعظم سید حسن ظفر نقوی امروہی صاحب ہیں۔
ایپ ڈولیپر زوار رضا حسین۔
علمی نظارت ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی۔