اوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariya
このاوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariyaについて
イスラムのスケールと計算のための非常に便利でユニークなアプリ
حضرت مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق کتاب (اوزان شرعیہ ) پر مبنی ایک مفید ایپلی کیشن
بحمد اللہ، اوزان شرعیہ ویب ایپ مفتیان کرام واہل علم حضرات کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے۔۔
- اس ایپ کے ذریعہ بآسانی تمام شرعی اوزان کو اور تمام پرانے فقہی کتب کی اصطلاحات کو جدید رائج الوقت (لمبائی، ناپ، تول) پر کنورٹ کیا جاسکتا ہے۔۔
- نیز مختلف اہم مقادیر شرعیہ کے رائج الوقت پیمائشوں کو آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے۔۔ مثلا مہر کی کم از کم مقدار، مہر فاطمی، سونے کا نصاب، چاندی کا نصاب۔ سونا چاندی کا موجودہ قیمت داخل کرنے پر ان تمام مقادیر کی بنیاد پر مطلوبہ قیمت نکالی جاسکتی ہے۔۔
- مزید یہ کہ معتمد دار الافتاؤں کی زیر نگرانی تیار کردہ زکوۃ فارم کی روشنی میں زکاۃ کیلکولیٹر کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔۔ جس کے ذریعہ اپنے مال کی زکوۃ کا حساب بآسانی نکالا جاسکتا ہے۔۔
اللہ پاک اس خدمت کو ھمارے لیے اور تمام ان احباب کے لئے ذریعہ نجات بنائے جنہوں نے دن رات ایک کر کے اس کام کے لیے انتھک محنت کی اور متعلقہ مواد کی تیاری و تالیف میں ہمہ تن مصروف رہے۔
آخر میں ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ اس کام کو شرف قبولیت سے نوازے اور تمام مسلمانوں کے لئے نفع بخش بنائے. آمین
اصلاحات اور اضافات پر مستقل کام جاری ہے، مفید تجاویز کے لئے رابطہ کیجئے:
最新バージョン 1.0.6 の更新情報
اوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariya APK 情報
اوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariyaの旧バージョン
اوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariya 1.0.6
APKPureアプリで超高速かつ安全にダウンロード
Android で XAPK/APK ファイルをワンクリックでインストール!