تفسیر نمونہ اردو Tafseer Namoona Urdu

  • 14.1 MB

    ファイルサイズ

  • Android 4.1+

    Android OS

このتفسیر نمونہ اردو Tafseer Namoona Urduについて

لیتفسیرنمونہاردوموبائلایپپورےمتناوربھتسیسہولیاتسساتھ

تفسیر نمونہ، آیت اللہ مکارم شیرازی مد ظلہ اور اھل قلم کی ایک جماعت کی شہرہ آفاق اور مفصل تفسیر ہے، جس کا اردو ترجمہ حجۃالاسلام و المسلمین مولانا صفدر حسین نجفی مرحوم نے کیا۔ یہ اس تفسیر کی پہلی اردو ایپلیکیشن ہے۔

اس ایپ کی کچھ خصوصیات

قرآن مجید کی مکمل اور تفصیلی تفسیر

کسی بھی سورت کی کسی بھی آیت کی تفسیر تک آسان اور جلد دسترسی

پورے قرآن، ترجمہ اور تفسیر میں سرچ کی سہولت

اپنی پسندیدہ یا کسی بھی ایک موضوع کی آیات کو پسندہ لسٹ کے ذریعہ یکجا کرنے کی سہولت

سوشل میڈیا کے کسی بھی نیٹ ورک پر شیئر کرنے کی سہولت

بہترین گرافکس اور آسان استعمال، بہت ساری سہولیات کے ساتھ

ایپ ڈولیپر: زوار رضا حسین الحسینی

علمی نظارت: مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی

پیشکش: المجتبی فاؤنڈیشن

منجانب: نظیر احمد بھشتی

صدر المجتبی فاؤنڈیشن

もっと見る隠す

最新バージョン 1.0 の更新情報

Last updated on 2020-01-28
اپنی راء اور مشورہ ضرور دیں۔ شکریہ

تفسیر نمونہ اردو Tafseer Namoona Urduの旧バージョン

APKPureアプリで超高速かつ安全にダウンロード

Android で XAPK/APK ファイルをワンクリックでインストール!

ダウンロード APKPure