قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن

قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن

  • 27.2 MB

    ファイルサイズ

  • Android 5.0+

    Android OS

このقرآنی قاعدہ مفتاح القرآنについて

クルニー・カイダ・ミフタ・ウル・コーラン

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہہ۔،یہ اللہ تعالی ٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکی اں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اس ی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ ت جوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے،اور قراء کرام کا تجربہ گواہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی تلفظ کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑی عمر میں تلفظ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا ہے۔انہی مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے محترم قا ی محمدیوسف صدیقی صاحب نے بچوں کے لئے قرآنی قاعدہ مرتب کیا ہے और देखें مفردہ،حروف مستعلیہ ،متشابہ الصوت حروف،حروف قلقلہ ،حروف مدہ اور حرکات وغیرہ کی ادائی گی کی انتہائی آسان اور سہل انداز میں پہچان کروائی گئی ہے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی ان خدمات کو قبول ومنظور فرمائے ور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)。
もっと見る

最新バージョン 1.0 の更新情報

Last updated on 2023年12月13日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
もっと見る

ビデオとスクリーンショット

  • قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن ポスター
  • قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن スクリーンショット 1
  • قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن スクリーンショット 2
  • قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن スクリーンショット 3
  • قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن スクリーンショット 4
  • قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن スクリーンショット 5
  • قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن スクリーンショット 6
  • قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن スクリーンショット 7

قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن APK 情報

最新バージョン
1.0
カテゴリー
書籍&参考書
Android OS
Android 5.0+
ファイルサイズ
27.2 MB
Available on
APKPure で安全で高速な APK のダウンロード
APKPure は署名検証を使用して、ウイルスフリーの قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن APK ダウンロードを保証します。

قرآنی قاعدہ مفتاح القرآنの旧バージョン

APKPure アイコン

APKPureアプリで超高速かつ安全にダウンロード

Android で XAPK/APK ファイルをワンクリックでインストール!

ダウンロード APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies