قواعد التصغیر

قواعد التصغیر

  • 5.0

    Android OS

このقواعد التصغیرについて

カワイド・アル・タスギア

عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیک और देखें آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذ ہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت ق دیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بط خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " قواعد التصغیر " علامہ ارشد حسن ثاقب صاحب کی ایک شاندار تصنیف ہے ،ج و اپنے موضوع پر انتہائی مفید کتاب ہے۔ جس میں انہوں نے تصغیر کے چالیس کے قریب قواعد کوبیان کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ا ن کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (راسخ)。
もっと見る

最新バージョン 1.0 の更新情報

Last updated on 2023年08月03日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
もっと見る

ビデオとスクリーンショット

  • قواعد التصغیر ポスター
  • قواعد التصغیر スクリーンショット 1
  • قواعد التصغیر スクリーンショット 2
  • قواعد التصغیر スクリーンショット 3
  • قواعد التصغیر スクリーンショット 4
  • قواعد التصغیر スクリーンショット 5
  • قواعد التصغیر スクリーンショット 6
  • قواعد التصغیر スクリーンショット 7
APKPure アイコン

APKPureアプリで超高速かつ安全にダウンロード

Android で XAPK/APK ファイルをワンクリックでインストール!

ダウンロード APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies