قواعد التصغیر

قواعد التصغیر

  • 5.0

    Android OS

Sobre este قواعد التصغیر

qawaid al tasgheer

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیک ھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذ ہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت ق دیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بط ور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " قواعد التصغیر "  علامہ ارشد حسن ثاقب صاحب کی  ایک شاندار تصنیف ہے ,جو اپنے موضوع پر انتہائی مفید کتاب ہے۔ جس میں انہوں نے تصغیر کے چالیس کے قریب قواعد کوبیان کیا ہے۔ فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ).
Mostrar mais

Novidades em 1.0 mais recente

Last updated on Aug 3, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Mostrar mais

Vídeos e capturas de tela

  • قواعد التصغیر Cartaz
  • قواعد التصغیر imagem de tela 1
  • قواعد التصغیر imagem de tela 2
  • قواعد التصغیر imagem de tela 3
  • قواعد التصغیر imagem de tela 4
  • قواعد التصغیر imagem de tela 5
  • قواعد التصغیر imagem de tela 6
  • قواعد التصغیر imagem de tela 7
APKPure ícone

Baixar de Forma Rápida e Segura via APKPure App

Um clique para instalar arquivos XAPK/APK no Android!

Baixar APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies