کردار کے غازی

کردار کے غازی

  • 5.0

    Android OS

このکردار کے غازیについて

キルダル・キー・ガジ

تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے۔ और देखें مؤرخ کے لیے یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب، حسد بغض، سے کوسوں دور ہو۔ تمام حالات کو حقیقت کی نظر سے دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو۔ ذہین وفطین ہو اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔ حالات واقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو۔ اس لیے کہ تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے اور ا और देखें ❁❁❁❁ और देखें ورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ سلاف کے تذکروں میں توحید اور عظمت اسلام کی خاطرقربانیاں دینے والے جانثاروں، میدان جہا د میں شجاعت و بہادری دکھانے والے سالاروں اور عدل وانصاف کو قائم رکھنے والے امراء وسلاطین ک ے تذکروں کو بڑی مقبولیت حاصل ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ''کردار کے غازی'' میں جناب ابو علی عبد الوکیل نے ایسی ہی اہم شخصیات ک ے مستند واقعات کو دلچسپ پیرائے کی صورت میں اس انداز سے بیان کیا ہے کہ قاری پڑہتے ہوئ ے بوریت واکتاہٹ بھی محسوس نہ کرے اور ان روشن کرداروں سے آگاہی بھی حاصل کر لے جو ہماری تاریخ کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ ٩یونکہ جو قوم اپنے اسلاف کے صحیح اور سچے حالات سے بے خبر ہے اوراس کو علم نہیں کہ اس ٩ے راہبروں اور بزرگوں نے دین وملت کی کیا خدمت کی ہے ان کے اعمال کیسے تھے وہ کیا کرتے ت ھے اور کیا کہتے تھے تو وہ قوم تاریکی میں بھٹک رہی ہوتی ہے۔ (م۔ا)。
もっと見る

最新バージョン 1.0 の更新情報

Last updated on 2023年08月03日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
もっと見る

ビデオとスクリーンショット

  • کردار کے غازی ポスター
  • کردار کے غازی スクリーンショット 1
  • کردار کے غازی スクリーンショット 2
  • کردار کے غازی スクリーンショット 3
  • کردار کے غازی スクリーンショット 4
  • کردار کے غازی スクリーンショット 5
  • کردار کے غازی スクリーンショット 6
  • کردار کے غازی スクリーンショット 7
APKPure アイコン

APKPureアプリで超高速かつ安全にダウンロード

Android で XAPK/APK ファイルをワンクリックでインストール!

ダウンロード APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies