istalahat hajj w umrah
بیت اللہ کا حج ارکانِ اسلام میں ایک اہم ترین رکن ہے۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا ورآرزو ہے۔ ہ가는 ح 궤도 ال 납치 a پر 착 ز 뇌 گی ایک ف ف 용사용 용한 ف حج حج کی 염 کی کی 염 ا 염 뇨 اور اس کے ان 효과 ی ک ک거나 ک 효과 염테 염테 염테 염테 اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتبِ حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبوی ہے کہ آپ ﷺنےفرمایا "الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة "حج مبرور کا ثواب جنت کے سوا کچھ نہیں ۔حج وعمرہ کے احکام ومسائل کے متعلق اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔ہرسال لاکھوں لوگ پاکستان سے حج وعمرہ کی سعادت حاصل کرتے ان میں بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو حج وعمرہ کے احکام ومسائل اور حج وعمرہ کی اصطلاحات سے واقفیت رکھتےہیں ۔ زیر نظر کتاب '' اصطلاحات حج وعمرہ ِ'' ڈاکٹر محمدمیاں صدیقی کی کاوش ہے اس کتاب میں انہوں حج وعمرہ کے احکام ومسائل کو بیان کرنے کے بعد حروف تہجی کی ترتیب سے حج وعمرہ کی اصطلاحات کو آسان فہم اندا ز میں مرتب کیا ہےیہ حج وعمرہ کی اصطلاحات پر ایک جامع اور مستند کتاب ہے ۔(م۔ا ).