بیت اللہ کا حج ارکانِ اسلام میں ایک اہم ترین رکن ہے۔ Бесплатно ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے۔ اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتبِ حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبوی ہے کہ آپ ﷺنےفرمایا "الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة "حج مبرور کا ثواب جنت کے سوا کچھ نہیں ۔حج وعمرہ کے احکام ومسائل کے متعلق اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔ہرسال لاکھوں لوگ پاکستان سے حج وعمرہ کی سعادت حاصل کرتے ان میں بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو حج وعمرہ کے احکام фицированный زیر نظر کتاب '' اصطلاحات حج وعمرہ ِ'' ڈاکٹر محمدمیاں صدیقی کی کاوش ہے اس کتاب میں انہوں حج وعمرہ کے احکام ومسائل کو بیان کرنے کے بعد حروف تہجی کی ترتیب سے حج وعمرہ کی اصطلاحات کو آسان فہم اندا ز میں مرتب کیا ہےیہ حج وعمرہ کی اصطلاحات پر ایک جامع اور مستند کتاب ہے ۔(م۔ا).
Ещё
Что нового в последней версии 1.0
Last updated on 27/02/2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Download APK on Android with Free Online APK Downloader - APKPure
Facebook
Twitter
Reddit
WhatsApp
LINE
Gmail
LinkedIn
Pinterest
Messenger
Telegram
Спасибо за оценки и отзывы!
Вы уже оценили.
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience. By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.