베흐타르 바들라
دین اسلام اپنے مانے والوں کو اچھے اخلاق کی ترغیب دیتا ہے اور انہیں برے اور بد اخلاقی سے روکta ہے, ہر وہ عادت جو معاشرہ میں خیر و بھلائی کو فروغ دینے والی ہے اسlam اس کی دعوت دیتا ہے ور جو عادت معاشرہ میں شر 아우어 파사드쿠 عام کرتی ہے اسلام اس سے منع کرتا ہے, ایک انسان کا اچھے اخلاق والا ہونا اسلام میں مطلوب اور مرغوب ہے, ا سلام نے اچھے اخلاق کو ایمان ور اسلام کی نشانی بتایا ہے, ور مسلمانوں کو یہ درس دیا ہے کہ برے اور گndے ا 물음표 مومن کے شایان شان نہیں ہیں۔ ایک انسان جسم اور روح کا مرکب ہوta ہے, اس کا ظاہر ور اور باطن ہوta ہے, اسلامی اخلاق اس انسان کے باطنی شکل و صورت کی ایک تصویر اور تمثیل ہے, جس کی اصل جگہ انسان کا اپنا دل ہے, اور یہی باطنی تصویر ایک مسلمان کی شخصیت کا اہم عنصر ہے, درحقیقت انسان اپنی لمبائی, چوڑائی, رنگ وروپ, فقیری ور مالداری سے نہیں جانا جاتا ہے بلکہ حقیقت میں انسان اپنے اخلاق اور اپنے سلوک سے جانا ور پہچانا جاتا ہے۔اخلاق حسنہ میں یہ بات بھی 샤멜 ہے کہ 안산 اور جب کوئی آدمی اللہ کے لئے کوئی چھوڑta ہے تو اللہ تعالی اسے اس سے بہتر بدلہ عطا فرماتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" بہتر بدلہ " فضیلۃ الشیخ ابراھیم بن عبد اللہ الحازمی کی تصنیف ہے, جس میں انہوں نے بہتر بدلے کے حوالے سے حیرت انگیز واقعات اور نصیحت آموز حکایات کو ایک جگہ جمع فرما دیا ہے۔اصل کتاب عربی میں ہے, جس کا اردو ترجمہ محترم فضیلۃ الشیخ سعید الرحمن ہزاروی صاحب نے جبکہ نظر ثانی حافظ عبد اللہ سلیم نے کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزانی حسنات میک ں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ).