sawal w jawab brae ibadat
پوری کائنات اور کائنات کی ہرہر چیز اللہ رب العزت کی عبادت گزار ہے البتہ عبادت کا طریقہ ہر مخلوق کےلیے الگ الگ گ ہے ۔عبادت پورے نمعاشرت بھی،اخلاقیات بھی ہں اور معاملات بھی حقوق وفرائض ِ انسانی کی تفیصلات بھی ہیں ۔ ور روح وباطن کی تسکین واصلاح کے لیے عبادات کا سلسلہ بھی ۔جب انسان کی تخلیق عبادت کے لیے ہوئی ہے تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ اس کی عبادت کا انداز کیا ہو؟ اسے کس طرح اپنے رب کی بندگی کرنی ہے ؟ اور عبادت کہتے کسے ہیں ؟ان سوالات کو کتاب وسنت کے ورشنی میں سمجھنے ور سمجھانے کے لیی قرآن واحادث کی واضح تعلیمات موجود ہیں ۔ زیر تبصرہ کta ب''500سوال وجواب برائے عبادات '' سعودی عرب کے نامور مفتیان عظام شیخ ابن باز, شیخ صالح العثیمین, شخ صالح الفوزان اور فتاوی کمیٹی کے دیگر مفتیان کے عبادات (طہارت, نماز, روزہ, زکاۃ, حج وعمرہ) کےمتعلق 500 سوال وجواب پر مشتمل عربی کtab 500سوال وجواب للعبادات کا اردو ترجمہ ہے ۔ اس کtab کو عربی سے اردو قالب میں جناب مولانا محمد یاسر صاحب نے ڈھالا ہے ۔ اس میں عوام الناس کے عبادات کےمتعلق پیش آمدہ مسائل کا حل قرآن وسنت کی روشنی میں میں پیش کیا گیا ہے ۔ اس کی کیاگیت یہ ہےکہ اس میں عالم اسلام کے namور علمای کے فتاویٰ کو یکجا کیاگیا ہے جو کسی امتی کے اقو بنیاد پر تحریر کیے گئے ہیں۔اس مجموعے کی ایک امیتازی صفت یہ ب ھی ہے کہ اس میں صرف صحیح اور ثابت احادیث پر اعتماد کیاگیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کوعامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آ 미인) (미인).