شیطان کے مکر و فریب

شیطان کے مکر و فریب

  • 24.0 MB

    파일 크기

  • Android 5.0+

    Android OS

شیطان کے مکر و فریب 정보

셰탄 키 마카르 오 프라이브

شیطان انسان کا کھلا ور واضح دشمن ہے, جس نے نہ صرف انسان کو جنت سے نکالا بلکہ اب اسے دوبارہ جنت میں جانے سے روکنے کے لئے بھی ہر وقت لگا رہta ہے۔ یہ ایسا حاسد اور برتری پسند ہے کہ جو اپنے بےجا تکبر کی وجہ سے درگاہ الہی سے نکالا گيا ور اس نے قسم ک ھائی کہ وہ ہمیشہ انسان کو گمراہی کی طرف لے کر جائے گا۔ بلاشبہ ہم میں سے ہر ایک نے شیطان کے وسوسوں اور فریب کا واضح طور پر تجربہ کیا ہے ور بعض اوقات اس کے جال میں بھی پھنسے ہیں۔ شیطان کا مقابلہ کرنے کے لیے خدا سے انس, آگاہی اور تقوی ایسے اہم ترین عوامل ہیں کہ جو ہمیں نہ صرف ان درونی شیطان کے فریب بلکہ بیرونی شیطان کے نقصان سے بھی بچا سکتے ہیں۔ داوند متعال نے بہت سی آيات میں شیطان کے نفوی کی راہوں کے بارے میں انسان کو خبردار کیا ہے۔ سورہ فاطر کی آيات پانچ اور چھ میں ارشاد ہوta ہے: اے لوگو اللہ کا وعدہ سچا ہے لہذا زندگانی دنیا تم کو دھوکے میں نہ ڈال دے ور دھوکہ دینے والا تمہیں دھوکہ نہ دے دے۔ بےشک شیطان تمہارا دشمن ہےتو اسے دشمن سمجھو وہ اپنے گروہ کو صرف اس بات کی طرف دعوت دیتا ہے کہ سب جہنمو ں میں شامل ہو جائیں۔ زیر تبصرہ کتاب "شیطان کے مکر و فریب" محترم ڈاکٹر صلاح الدین سلطان صاحب کی تصنیف ہے, جس میں انہوں نے شیطان ک ے مکر وفریبوں کو بیان کرتے ہوئے اس سے بچنے کے طریقے بتلائے۔الہ ہم سب کو شیطان کے مکر وفریب سے محف وظ فرمائے ۔ امین(راسخ).
더 보기

What's new in the latest 1.0

Last updated on May 20, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
더 보기

비디오 및 스크린 샷

  • شیطان کے مکر و فریب 포스터
  • شیطان کے مکر و فریب 스크린샷 1
  • شیطان کے مکر و فریب 스크린샷 2
  • شیطان کے مکر و فریب 스크린샷 3
  • شیطان کے مکر و فریب 스크린샷 4
  • شیطان کے مکر و فریب 스크린샷 5
  • شیطان کے مکر و فریب 스크린샷 6
  • شیطان کے مکر و فریب 스크린샷 7

شیطان کے مکر و فریب의 오래된 버전

APKPure 아이콘

APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드

한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!

다운로드 APKPure
thank icon
사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
더 알아보기