sadae aam dr aitiqad ahle 이슬람
ہر مسلمان کو اس بات سے بخوبی آگاہ ہونا چاہئے کہ مومن ور مشرک کے درمیان حد فاصل کلمہ توحید لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے۔شریعت اسلامیہ اسی کلمہ توحید کی تشریح اور تفسیر ہے۔اللہ تعالی نے جہاں کچھ اعمال کو بجا ل انے کا حکم دیا ہے کہاں کچھ ایسے افعال اور عقائد کا بھی تیکرہ فرمایا ہے کہ ان کے ہوتے ہوئے کوئی بھی عمل بارگاہ الہی میں قبول نہیں ہوta ہے۔اللہ تعالی نے جن amور سے منع فرمایا ہے ،ان کی تفصیلات قرآی مجید مں 오로 네비 میں موجود ہیں۔ہے کہ انسان یہ عقیدہ رکھ ے کہ حق باری تعالیٰ اپنی شات، صفات اور جُملہ اوصاف و کمال میں یکta و بے مثال ہے۔ اس کا کوئی ساتھی یا شریک نہیں۔ کوئی اس کا ہم پلہ یا ہم مرتبہ نہیں۔ صرف وہی با اختیار ہے۔ اس کے کاموں میں نہ کوئی دخل دے سکta ہے, نہ اسے کسی قسم کی امداد کی ضروrt ہے۔ حتیٰ کہ اس کی نہ اولاد ہے ور نہ ہی وہ کسی سے پیدا ہواہے۔ عقائد کے حوالے سے مختلف مسالک میں اختلاف پایا جاتا ہے لیکن بعض عقائد ایسے ہیں جن پر سب کا اتفاق ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" صدائے عام در اعتقاد اہل اسلام "سعودی عرب کے سولہ علماtemp کرام کی مشترکہ کاوش ہے, جس میں ان ہوں نے ان متفقہ عقائد کو جمع فرما دیا ہےم جن پرسلفی,حنفی, مالکی, شافعی اور حنبلی علمای کا اتفاق ہے۔اس کتاب کو سعودی حکومت نے وسیع پیمانے پر مفت تقسیم کیا تھا۔یہ کtabاب عربی میں ہے جس کا اردو ترجمہ محترم مولا نا بدر الزمان نیپالی نے کیا ہے۔الہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ Mولف ور مترجم دونوں کی اس محنت کو اپنی بارگاہ 미케 캅볼 فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).