قبر سے حشر تک

قبر سے حشر تک

  • 33.5 MB

    파일 크기

  • Android 5.0+

    Android OS

قبر سے حشر تک 정보

카바르 세 하샤르 탁

اس بات سے آج کوئی انکار نہیں کرسکا کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے جسے زندگی ملی اسے موت بھی دوچار ہونا پڑا، جو آج زندہ ہے کل کو اسے مرنا ہے،موت ایک ایسی حقیقت ہے جس پر ہر شخص یہ یقین رکھta ہے کہ اس سے دو چار ہونا وراس کا تلخ جام پینا ضروری ہے یہ یقین ہر قسم کے کھٹکے وشبہے سے بالا تر ہے کیونکہ جب سے دنیا قائم ہے کسی نفس وجان نے موت سے چھٹکارا نہیں پایا ہے۔ کسی بھی جاندار کے جسم سے روح نکلنے اور جداہونے کا nam moto ہے۔ ہر انسان خواہ کسی میہب سے وابستہ ہو یا نہ ہو اللہ یا غیر اللہ کو معبود manta ہو یا نہ manta ہو اس حقیقت کو ضر ور تسلیم کrtا ہےکہ اس کی دنیا وی زندگی عارضی وفانی ہے ایک روز سب کو کچھ چھوڑ کر اس کو موت کا تلخ جام پ ینا ہے گویا موت زندگی کی ایسی ریٹائرمنٹ ہے جس کے لیے کسی عمر کی قید نہیں ہے اور اس کے لیے ماہ وسال کی جو مدت مقرر ہے وہ غیر معلوم ہے۔ہر فوت ہونے والے انسان خواہ وہ مومن ہے یا کافر کو موت کے بعد دنیا وی زن دگی کی جزا وسزا کے مرحلے گزرنا پڑta ہے۔ یعنی ہر فوت ہونے والے کے اس کی زندگی میں اچھے یا برے اعmal کے مطابق کی اس کی جza وسزا کا معاملہ کیا ج 이타 ہے۔ موت کے وقت ایمان پر ثابت قدمی ہی ایک مومن بndے کی کامیابی ہے۔ لیکن اس وقت موحد ومومن بندہ کے خلاف انسان کا ازلی دشمن شیطان اسے راہ راست سے ہٹانے اسلام سے برگشتہ اور عقد ہ توحید سے اس کے دامن کو کرنے کے لیے حملہ آور ہوتاہے ور مختلف فریبانہ انداز میں دھوکے دیتاہے۔ ایسے موقع پر صرف وہ انسان اسکے وار سےبچ سکتے ہیں ور موت کےبعد پیش آنے والے مراحل میں کامیاب ہو سکت ے ہیں جنہوں نے اپنی آخرت کی بہتری کے لیے دینوی زندگی میں مناسب تیاری کی ہو۔ جامعہ سلفیہ بنارس کے مدرس مولانا محمد ابو القاسم سلفی﷾ کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے دنیا سے رخصت ہون ے کی حالات, حیات برزخ, جنت اور جہنم اور حشر و نشر کے تما مناظر کو تر تیب وار بیان کیا ہے۔ موضوع سے متعلق قرآنی آیات اور احادیث صحیحہ کوی کجا کردیا ہے۔ احادیث کے انتخاب میں نہایت ہی احتیاط کے کام لیا اور غیر صحیح احادیث کے کر سے اجتناب کیا ہے۔ کتاب کا انداز بیان نہایت ہی عام فہم اور سلیس ہے کم پڑھے لکھے لوگ بھی اس سے پوری طرح مستفید ہو سکتے ہیں۔ (미).
더 보기

What's new in the latest 1.0

Last updated on Jan 2, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
더 보기

비디오 및 스크린 샷

  • قبر سے حشر تک 포스터
  • قبر سے حشر تک 스크린샷 1
  • قبر سے حشر تک 스크린샷 2
  • قبر سے حشر تک 스크린샷 3
  • قبر سے حشر تک 스크린샷 4
  • قبر سے حشر تک 스크린샷 5
  • قبر سے حشر تک 스크린샷 6
  • قبر سے حشر تک 스크린샷 7

قبر سے حشر تک의 오래된 버전

APKPure 아이콘

APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드

한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!

다운로드 APKPure
thank icon
사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
더 알아보기