قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ

قرآن اور صحابہ ؓ ورضوا عنہ

  • 5.0

    Android OS

قرآن اور صحابہ ؓ ورضوا عنہ 정보

꾸란 아우르 사하바

صحابہ کرام اس امت کے سب سے افضل واعلی لوگ تھے ،انہوں نے نبی کریم ﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، اسلام کی سر بلندی ور اللہ ور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا tenn 멘 دھن سب کچھ قربان کر دیا۔پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ صحابہ کرام تمام کے تمام عدول ہیں یعنی دا نتدار,عدل اور انصاف کرنے والے ،حق پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔صحابہ کرام کے بارے میں اللہ تعالی کایہ اعلان ہے کہ اللہ ان سے راضی ہے ور وہ اللہ سے راضی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان تمام ہسیتوں کو جنت کا تحفہ عنایت کیا ہے۔ دس صحابہ تو ایسے ہیں جن کو دنیا ہی میں زبان نبوتﷺ سے جنت کی ضمانت مل گئی۔تمام صحابہ کرام خواہ وہ اہ ل بیت سے ہوں یا غیر اہل بیت سے ہوں ان سے والہانہ وابستگی دین وایمان کا تقاضا ہے۔کیونکہ وہ آسمان ہدایت کے درخشندہ اور دین وایمان کی منزل تک پہنچنے کے لئے راہنما ہیں۔صحابہ کرام کے باہمی طور پر آپس میں ا ک دوسرے کے ساتھ انتہائی شاندار اور مضبوط تعلقات قائم تھے۔ زیر تبصرہ کتاب "قرآن اور صحابہ" محترم مولانا ابو القاسم رانا محمد جمیل خاں صاحب کی تصنیف ہے, جس میں انہوں نے قر آن مجید کی روشنی میں صحابہ کرام کے مقام و مرتبہ اور فضیلت کو بیان فرمایا ہے۔الہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تما م مسلمانوں کو صحابہ کرام سے محبت کرنے کی بھی توفی ق دے۔آمین(راسخ).
더 보기

What's new in the latest 1.0

Last updated on Jul 26, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
더 보기

비디오 및 스크린 샷

  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ 포스터
  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ 스크린샷 1
  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ 스크린샷 2
  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ 스크린샷 3
  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ 스크린샷 4
  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ 스크린샷 5
  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ 스크린샷 6
  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ 스크린샷 7
APKPure 아이콘

APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드

한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!

다운로드 APKPure
thank icon
사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
더 알아보기