قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ

قرآن اور صحابہ ؓ ورضوا عنہ

  • 5.0

    Android OS

O قرآن اور صحابہ ؓ ورضوا عنہ

Koran aur sahaba

صحابہ کرام  اس امت کے سب سے افضل واعلی لوگ تھے ،انہوں نے نبی کریم ﷺ کو ا پنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، اسلام کی سر بلن دی اور اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا۔پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ صحابہ کرام تمام کے تمام عدول ہیں یعنی دیانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ،حق پر ڈٹ جانے وا لے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔صحابہ کرام کے بارے میں اللہ تعالی کا یہ اعلان ہے کہ اللہ ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے را ضی ہیں۔ یہی وجہ ہے ا اللہ تعالیٰ نے ان تمام ہسیتوں کو جنت کا تحفہ عنایت کیا ہے ہے ہے ہے۔۔۔ ہے ہے ہے ہے۔ ہے۔ دس صحابہ تو ایسے ہیں جن کو دنیا ہی میں زبان نبوتﷺ سے جنت کی ضمانت مل گئ ی۔تمام صحابہ کرام   خواہ وہ اہل بیت سے ہوں یا غیر اہل بیت سے ہوں ان سے والہ انہ وابستگی دین وایمان کا تقاضا ہے۔کیونکہ وہ آسمان ہدایت کے درخشندہ ستارے اور دین وایمان کی منزل تک پہنچنے کے لئے راہنما ہیں۔صحابہ کرام   کے باہمی طور پر آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ انتہائی شاندار اور مضبوط تعلقات قا ئم تھے۔ محترم مولانا ابو القاسم رانا محمد جمیل خاں صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے قرآن مجید کی روشنی میں صحابہ کرام کے مقام و مرتبہ اور فضیلت کو بیان فرمایا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تما م مسلمانوں کو صحا بہ کرام سے محبت کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین (راسخ).
Pokaż więcej

What's new in the latest 1.0

Last updated on Jul 26, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Pokaż więcej

Filmy i zrzuty ekranu

  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ plakat
  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ screenshot 1
  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ screenshot 2
  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ screenshot 3
  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ screenshot 4
  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ screenshot 5
  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ screenshot 6
  • قرآن اور صحابہ    ؓ ورضوا عنہ screenshot 7
APKPure ikona

Superszybkie i bezpieczne pobieranie za pośrednictwem aplikacji APKPure

Jedno kliknięcie, aby zainstalować pliki XAPK/APK na Androidzie!

Pobierz APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies