وحدت امت

وحدت امت

  • 25.0 MB

    파일 크기

  • Android 5.0+

    Android OS

وحدت امت 정보

와닷 에 움마트

وحدت و اتحاد ایک ایسی ضروrt ہے جس کی طرف اسلام باربار دعوت دیتا ہے اور تاکید کرتاہے کہ جس امت کادین ایک, د اینی شعائر ایک, شریعت و قانون ایک, منزل ایک اور خدا و رسول ایک ہو, اسے بہرحال خود بھی ایک ہونا چاہئے۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن پاک نے جہاں امت کو ایک ہوکر اللہ کی رسی کو پکڑنے کی تاکید کی ہے اور افتراق و انتشار سے روکا ہے, وہاں خطاب واحد کے بجائے جمع کے صیغوں سے کیاہے۔ اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ ہر فرد جزو امت ہے وہ کسی صورت میں امت سے جدا نہیں ہوسکta ہے۔ وحدت امت کی فرضیt, اہمیت اور ضرورت کی اس سے بڑی دلیل اور کیاہوسکتی ہے کہ شریعت اسلام نے امت کو دن میں پا نچ بار جمع ہوکر نماز قائم کرنے کاحکم دیا، پھر ہفتہ میں ایک بار اس سے بڑے اجتماع کے لئے جمعہ کو فرض قرار دیا ور پھر نماز عید کی شکل میں سالانہ اجتماع کا اہتمام کیا ور تاکید کی کہ یہ اجتماع آبادی سے نکل ک ر کھلے میدان میں منعقد ہو اور مردوں کے ساتھ عورتوں کو بھی اس میں شرکت کی ترغیب دی پھر اس سے بڑا اہتمام یہ کیاکہ فرضیt حج کے شیریعہ مشرق و مغرب, جنوب شمال ور دنیا کے اطراف اکناف میں بسنے والی امت کو ایک مرکز پر جمع ہونے, ایک ہی جیسے لباس میں جمع ہونے, ایک ہی کلمہ ادا کرنے اور ایک ہی جیک افعال ادا کرنے کا ح کم مایا۔ انفرادی عبادت کے مقابلہ میں اجتماعی عبادت کی جو اہمیت ہے اس میں من جملہ دوسری باتوں کے امت کے اتحاد کا ن کتہ بھی شامل ہے۔ زیر نظر کتاب " وحدت امت " دیو بندی مکتب فکر کے معروف عالم دین محترم مولانا مفتی محمد شفیع صاحب کی ایک گرانقدرتصنی ف ہے, جس میں انہوں نے لالہ الا اللہ کی بنیاد پر تمام مسلمانوں کو اتفاق واتحاد کی دعوت دی ہے اور انہیں تفرق ہ بازی ور انتشار سے بچنے کی ترغیب دی ہے۔الہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگا ہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ).
더 보기

What's new in the latest 1.0

Last updated on May 30, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
더 보기

비디오 및 스크린 샷

  • وحدت امت 포스터
  • وحدت امت 스크린샷 1
  • وحدت امت 스크린샷 2
  • وحدت امت 스크린샷 3
  • وحدت امت 스크린샷 4
  • وحدت امت 스크린샷 5
  • وحدت امت 스크린샷 6
  • وحدت امت 스크린샷 7

وحدت امت apk 정보

최신 버전
1.0
Android OS
Android 5.0+
파일 크기
25.0 MB
Available on
APKPure에서 안전하고 빠른 APK 다운로드
APKPure는 바이러스 없는 وحدت امت APK 다운로드를 위해 서명 확인을 사용합니다.

وحدت امت의 오래된 버전

APKPure 아이콘

APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드

한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!

다운로드 APKPure
thank icon
사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
더 알아보기