Hizb ul Azam - الحِزبُ الاعظم

Hizb ul Azam - الحِزبُ الاعظم

  • 49.2 MB

    파일 크기

  • Everyone

  • Android 4.1+

    Android OS

Hizb ul Azam - الحِزبُ الاعظم 정보

روز مرہ کی مسنون دعائیں

رمضان المبارک 1401 ہجری جنوبی افریقہ اسٹینگر میں قطب الاقطاب شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رح نے ایک مجلس میں الحزب الاعظم کو مختصر لکھنے کا حکم فرمایا. آپکے محبوب خلیفہ حضرت اقدس, الشیخ الصوفی محمد اقبال (رح) نے حکم کی تعمیل میں مختصر حزب الاعظم کو بمعہ اضافہ چہل حدیث اور منزل مرتب فرمایا.

سال 2018 میں پیر و مرشد, شیخ المشائخ, حضرت اقدس مولانا عبد الغفار صاحب دامت برکاتہم کے حکم پر حزب الاعظم کے نام پر فری موبائل ایپلیکیشن بنائی گئی تاکہ عوام الناس اپنے مصروف اوقات میں بھی سہولت کے ساتھ اسکا مطالعہ کر سکیں. الله پاک حضرت کی زندگی میں برکتیں نازل فرمائیں اور انکا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم فرمائیں.

یہ اپپ مندرجہ ذیل حصوں پر مشتمل ہے:

> تعارف

> حزب الاعظم

> مختصر صلاۃ التسبیح

> روز مرہ کی مسنون دعائیں

> استخارہ مسنونہ

> صبح شام کے چند اوراد الابرار

> چہل حدیث

> منزل

> اسماۓ حسنیٰ

> قطب الاقطاب شیخ الحدیث مولانا زکریا رح کی نصیحت

تمام بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ مصروفیت کے اس دور میں اپنے رب کی رضا اور حضور اقدس ﷺ کی خوشنودی کے لیے حزب الاعظم کو اپنے روزانہ کے معمولات میں شامل فرمائیں. اپنے گھر والوں, دوست احباب, رشتہ دار اور تعلق محبت رکھنے والے ہر شخص تک اس پیغام کو پہنچائیں. شکریہ

طالب دعا

ارسلان اشفاق

더 보기

What's new in the latest 1.0

Last updated on 2019-01-26
HIZB UL AZAM
더 보기

비디오 및 스크린 샷

  • Hizb ul Azam - الحِزبُ الاعظم 포스터
  • Hizb ul Azam - الحِزبُ الاعظم 스크린샷 1
  • Hizb ul Azam - الحِزبُ الاعظم 스크린샷 2
  • Hizb ul Azam - الحِزبُ الاعظم 스크린샷 3
  • Hizb ul Azam - الحِزبُ الاعظم 스크린샷 4
  • Hizb ul Azam - الحِزبُ الاعظم 스크린샷 5

Hizb ul Azam - الحِزبُ الاعظم의 오래된 버전

APKPure 아이콘

APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드

한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!

다운로드 APKPure
thank icon
사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
더 알아보기