ایپ کے ذریعے آپ پنجاب کے کسی بھی علاقے کی زمین کا ریکارڈ مفت میں چیک کر سکتے ہیں
پنجاب لینڈ ریکارڈ ایپ کے ذریعے آپ پنجاب کے کسی بھی علاقے کی زمین کا ریکارڈ مفت میں چیک کر سکتے ہیں، اس ایپ میں آپ کو نقشہ اراضی، حقوق اراضی، سب کچھ ملے گا، اس مفت ایپ کو ابھی ڈاؤن لوڈ کریں.