Q laiyan Akhyan by Tayyab Chaudry Urdu novel

Q laiyan Akhyan by Tayyab Chaudry Urdu novel

eYe Developers
Jul 16, 2018
  • 14.0 MB

    파일 크기

  • Android 4.0.3+

    Android OS

Q laiyan Akhyan by Tayyab Chaudry Urdu novel 정보

Tayyab Chaudry 우르두어 신규 의해 Q의 laiyan Akhyan

Q laiyan Akhyan by Tayyab Chaudry Urdu novel

This novel was uploaded with consent of writer tayyaba chaudry

"کیوں لائیاں اکھیاں کے بارے میں میرے دماغ میں کیا تھا اور میں نے کیا سوچ کر لکھا۔"

یہ کہانی صرف ایک بیوی کی ہے۔

جو ابھی ایف ایس سی کی اسٹوڈنٹ ہوتی ہے عمر اٹھارہ برس۔ پر اس کی شادی کر دی جاتی۔

میرے خیال میں ایسا نہیں ہونا چاہیے لڑکی کی عمر اٹھارہ برس شادی کو نبھانے کے لیے بلکل بھی مناسب نہیں۔

خیر پھر بھی جب ایک لڑکی کے شانوں پہ کوئی بھی بوجھ ڈال دیا جائے تو وہ اسے اٹھا لیتی ہے وہ صبر کرنا سیکھ جاتی ہے۔

میں نے بھی وہی دیکھایا کیسے ایک چھوٹی لڑکی شادی جیسے بڑے بندھن کو نبھاتی ہے۔

آج کل کے دور میں چھوٹی عمر میں شادی تو ہو جاتی ہے پر نبھانے کا علم نہیں ہوتا پر پری گل نے باخوبی اس رشتے کو نبھایا۔

اب آتی ہے باری حمزہ صادقی کی یہ ایک ایسا کریکٹر تھا جیسے سمجھنے کے لیے بہت توجہ کی ضرورت تو نہیں تھی پر تھوڑی سی حاضر دماغی کی ضرورت، ضرور تھی۔

یہ ایسی حالتوں کا شکار ہوتا ہے کہ ایک طرف اس کی محبت ہوتی ہے(پارو) دوسری طرف بیوی (پری گل)۔

وہ ہر سچ سے انجان ہوتا ہے کہ پارو کے ارادے کیا ہیں۔

وہ سمجھ نہیں سکتا کہ کون سا رشتہ نبھائے۔

حقیقت زندگی میں بھی یہ ہی ہوتا ہے۔

جب مرد کو اپنی محبت نہ ملے تو وہ پاگل ہونے لگتا ہے۔

بعض اوقات تو پارو جیسی عورتیں پری گل جیسی عورتوں کی زندگی برباد کر دیتی ہیں اور حمزہ جیسے مرد بعد میں پچھتاتے ہیں جب ان کو سونا ہار کر پتھر ملتا ہے۔

خیر حمزہ اپنے رشتے کو نبھانا شروع کرتا ہے۔

اسے پری کی پاکیزگی ،معصومیت،نرم لمحس،فکر سب ہی تو محبت کرنے پہ مجبور کر دیتے ہیں۔

پر پارو کا حسد جو کہ واقع ہی ایک بڑی حقیقت ہے لوگ حسد کے پچھے کیا کیا نہیں کر گزرتے۔

اس حسد کی آگ میں وہ جلتی ہے اور حمزہ صاحب کو لے ڈوبتی ہے۔

حمزہ کو احساس ہوتا ہے وہ غلط تھا اس نے پارو کے ساتھ غلط کیا( جب کہ اس نے ٹھیک کیا تھا)۔

اور تب تک دل تو پری گل کی محبت میں مبتلا ہو چکا ہوتا ہے۔پر وہ دل کی نہیں سنتا اسے لگتا ہے وہ پارو کی زندگی برباد کر چکا ہے۔

جب دل کی سنتا ہے تو پری گل کے پاس جا دھمکتا ہے۔جب دماغ کی سنتا ہے تو اس سے نفرت کا اظہار کرتا ہے۔

خیر اختتام یہ ہی سبق دیتا ہے کسی کے شوہر کو، کسی کے حق کو کوئی چاہ کر بھی چھین نہیں سکتا۔

بیوی کی محبت کی ڈور بڑی مضبوط ہوتی ہے۔

شکریہ😊

#طیبہ_چوہدر

더 보기

What's new in the latest 1

Last updated on Jul 16, 2018
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
더 보기

비디오 및 스크린 샷

  • Q laiyan Akhyan by Tayyab Chaudry Urdu novel 포스터
  • Q laiyan Akhyan by Tayyab Chaudry Urdu novel 스크린샷 1
  • Q laiyan Akhyan by Tayyab Chaudry Urdu novel 스크린샷 2
  • Q laiyan Akhyan by Tayyab Chaudry Urdu novel 스크린샷 3
  • Q laiyan Akhyan by Tayyab Chaudry Urdu novel 스크린샷 4
  • Q laiyan Akhyan by Tayyab Chaudry Urdu novel 스크린샷 5
  • Q laiyan Akhyan by Tayyab Chaudry Urdu novel 스크린샷 6
  • Q laiyan Akhyan by Tayyab Chaudry Urdu novel 스크린샷 7

Q laiyan Akhyan by Tayyab Chaudry Urdu novel의 오래된 버전

APKPure 아이콘

APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드

한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!

다운로드 APKPure
thank icon
사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
더 알아보기