:فی زمانہ شادی کی تقریبات
اس رسالے میں آپ پڑھ سکیں گے:فی زمانہ شادی کی تقریبات، امیر اہلنست کی اہم ہدایت،درد بھری نصیحت،اللہ اور رسول کی رضا والی زندگی گزارنے کا طریقہ اور بہت کچھ ۔ ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاء اللہ عزوجل اضافہ ہوگا۔