UGC NET Urdu Question Papers
UGC NET Urdu Question Papers 정보
UGC NET 우르두어 질문 논문 앱에는 강의 계획서, 도서, 전년도 논문이 포함되어 있습니다.
UGC NET Urdu Question Papers App Includes NET Books, Notes, Mock Test and previous year question papers.
This app has user friendly interface. With this app we are focused to prepare students for NET Urdu exam to cover new “UGC NET” syllabus, patterns & practice sets etc which will help a student to study easily and conveniently. For more study material and test books on UGC NET Paper 1 and Paper 2, visit us at www.nooriacademy.com,
Features In This App:
Simple and user-friendly interface
Share
Search
Bookmark
Privacy Policy: https://nooriacademy.com/privacy-policy/
Contact: [email protected]
یو جی سی نیٹ اُردو کوئیسچن پیپر س:
یو جی سی نیٹ اُردو کوئیسچن پیپر س اپلیکیشن میں نیٹ امتحان اردو مضمون کا نصاب، نصاب پر مبنی کتاب، گذشتہ سالوں کے تمام سوالیہ پرچے، چند سوالیہ پرچوں کے جوابات، نوٹس کے لیے ویب سائٹ کی نشاندہی اور ٹیسٹ سیریزکو شامل کیا گیا ہے۔ واضح ہو کہ اس امتحان کا انعقاد یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کی نگرانی میں متعدد ایجنسیوں نے کیا ہے۔ سابقہ ایجنسیوں نے تین پرچوں پر مشتمل امتحان کا انعقاد کیا تھا جس میں پیپر اول مشترک ہوتا تھا جب کہ پیپر دوم اور سوم منتخبہ مضمون پر مشتمل ہوتا تھا یعنی کہ ایک مضمون پر دو پرچوں کو لیا جاتا تھا جب کہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی ایک مضمون پر ایک پیپر کا انعقاد کرتی ہے، اس لیے جون 2018ء کے بعد آپ کو ایک ٹرم میں ایک پیپر نظر آئے گا۔ مگر چوں کہ یہ امتحان مختلف تواریخ اورعلاحدہ شفٹ میں ہوتا ہے، اس لیے اسٹوڈنٹس کی سہولت کے لیے ایسے تمام پیپرس کو ایک جگہ جمع کر دیا گیا ہے، اس لیے آپ کو ایک ٹرم میں ایک سے زائد پیپرس بھی دیکھنے کو ملیں گے۔
خصوصیات:
• اس اپلیکیشن کو آسانی سے استعمال کرنے والا بنایا گیا ہے۔
• آپ ایپ میں موجود مواد و متن کوبآسانی اپنے دوست و احباب کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔
• ہائی لائٹ، بک مارک اور شیئر کا اختیار۔
• ایک جگہ پرتمام سوالیہ پرچے، گائیڈ، ماک ٹیسٹ، ویڈیوز اور ویب سائٹ کی نشاندہی۔
• چند سوالیہ پرچوں کے انسر کیز بھی موجود ہیں۔
• مستقبل قریب میں تمام سوالیہ پرچوں کے جوابات فراہم کیے جائیں گے۔
What's new in the latest 3.0
UGC NET Urdu Question Papers apk 정보
UGC NET Urdu Question Papers의 오래된 버전
UGC NET Urdu Question Papers 3.0
APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드
한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!