نقوش پائے مصطفٰی ﷺ

نقوش پائے مصطفٰی ﷺ

  • 5.0

    Android OS

Mengenai نقوش پائے مصطفٰی ﷺ

naqoosh pae mustafa

ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات  کا موضوع  گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے  شاعرِ اسلام  سیدنا حسان بن ثابت   سے لے کر آج تک پوری اسلامی  تاریخ  میں  آپ ﷺ کی سیرت  طیبہ کے جملہ گوشوں پر  مسلسل کہااور  لکھا گیا ہے اورمستقبل میں لکھا  جاتا  رہے گا۔ اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے  کہ اس  پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ موجود رہے  گا۔نبی رحمت  کی  سیرت مبارکہ میں  تمام اہل ایما ن کے لیے  اسوہ اور نمونہ ہے ۔ رسول برحق ﷺکی  بعث سے  قبل  کی چالیس  سالہ  زندگی   معصوم زندگی بھی ہمارے  لیے مہ۔ ۔ رسول اس زندگی میں آپ ﷺ نے اخلاق کا اعلیٰ نمونہ  پیش کیا  یہی وہ دور تھا جب لوگ آپرپا کیا  یہی وہ دور تھا جب لوگ آپ۾پا کیا ہ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔دنیا کی کئی  زبانوں میں  بالخصوص عربی اردو میں   بے شمار سیرت نگار وں نے   سیرت النبی ﷺ  پر کتب تالیف کی ہیں۔ اردو زبان میں  سرت النبی از شبلی نعمانی ،  رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور پوری اور  مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول   آنے والی کتاب   الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری  کو  بہت قبول عام حاصل ہوا۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے   ہیں۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد بھی  کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نقوش پائے مصطفیٰ‘‘  ابو محمد  عبد المالک کی مرتب شد ہے   بنیادی طور پر تو  اس کتاب میں ان مقامات کا تعارف ہے  جہاں نبی کریم ﷺ کےقدمین شریفین لگے۔ مگر کتاب کی ترتیب  عام کتب سیرت   کے طرزپر ہے  نبی اکرم ﷺ  کی ودلات کےاحوال سے ابتداء کر کے وفات حسرت تک کی سوانح مقدسہ کاترتبیب وار بیان ہے۔ ترتیب کے مطابق جہاں جہاں  مقامات وآثار کا ذکر آیا  ہے  ان کی تفصیل بیان کردی گئی ہے  یوں یہ کتاب جغرافیۂ سیرت اور احوال سیرت دونوں کا  مجموعہ ہے اجمالاً اس کتاب کو چار حصوں میں  تقسیم کیا گیا ہے ۔

• حیات سعید ہ کے پہلے چالیس سال: اس حصہ میں  مکی زندگی کے قبل از نبوت  کےاحوال کابی۔

• نبوت کے پہلے13 سال: اس حصہ میں  بعد ازنبوت  مکی زندگی کے 13  سالہ حالات کا تذکرہ ہے ۔

• مدینہ منورہ کے شب وروز  : اس عنوان کےتحت مدینہ  طیبہ کے 10  سالہ لمحات حیات سعیدہ کہ تذکہ

• مegre منورہ میں آثار نبویﷺ: اس میں آقاﷺ سےمنسوangsang مegre طیبہ کےآثار ویاا tersebut مقکضہےہےضیںیںیںیںیںیںیںیںیںیںیںیںیںیںیںیںیںیںیںیںیںضیںضضضضیںیںیںضیںضضضضضیںیںضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضضG

کتاب کے حسن ترتیب کی وجہ سے   مصنف کو 2012ء میں صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا ۔(م۔ا).

Tunjukkan Lagi

What's new in the latest 1.0

Last updated on Mar 5, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Tunjukkan Lagi

Video dan tangkapan skrin

  • نقوش پائے مصطفٰی ﷺ penulis hantaran
  • نقوش پائے مصطفٰی ﷺ syot layar 1
  • نقوش پائے مصطفٰی ﷺ syot layar 2
  • نقوش پائے مصطفٰی ﷺ syot layar 3
  • نقوش پائے مصطفٰی ﷺ syot layar 4
  • نقوش پائے مصطفٰی ﷺ syot layar 5
  • نقوش پائے مصطفٰی ﷺ syot layar 6
  • نقوش پائے مصطفٰی ﷺ syot layar 7
APKPure ikon

Muat Turun Super Pantas dan Selamat melalui Apl APKPure

Satu klik untuk memasang fail XAPK/APK pada Android!

Muat Turun APKPure
thank icon
Kami gunakan kuki dan teknologi yang lain pada laman web ini untuk menambah baik pengalaman anda.
Dengan klik mana-mana pautan pada halaman ini, anda bersetuju dengan Dasar Privasi dan Dasar Kuki kami.
Baca Yang Selanjutnya