Sobre este نقوش پائے مصطفٰی ﷺ
naqoosh pae mustafa
ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے شاعرِ اسلام سیدنا حسان بن ثابت سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کے جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا ہے اورمستقبل میں لکھا جاتا رہے گا۔ اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ موجود رہے گا۔نبی رحمت کی سیرت مبارکہ میں تمام اہل ایما ن کے لیے اسوہ اور نمونہ ہے ۔ رسول برحق ﷺکی بعث سے قبل کی چالیس سالہ زندگی معصوم زندگی بھی ہمارے لیے مشع ہی اس زندگی میں آپ ﷺ نے اخلاق کا اعلیٰ نمونہ پیش کیا یہی وہ دور تھا جب لوگ آپﷺ کو الصادق اور الامین کےنام پکارتے تھے۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔دنیا کی کئی زبانوں میں بالخصوص عربی اردو میں بے شمار سیرت نگار وں نے سیرت النبی ﷺ پر کتب تالیف کی ہیں۔ اردو زبان میں سرت النبی از شبلی نعمانی ، رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور پوری اور مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول آنے والی کتاب الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری کو بہت قبول عام حاصل ہوا۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ہیں۔اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد بھی کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نقوش پائے مصطفیٰ‘‘ ابو محمد عبد المالک کی مرتب شد ہے بنیادی طور پر تو اس کتاب میں ان مقامات کا تعارف ہے جہاں نبی کریم ﷺ کےقدمین شریفین لگے۔ O ترتیب کے مطابق جہاں جہاں مقامات وآثار کا ذکر آیا ہے ان کی تفصیل بیان کردی گئی ہے یوں یہ کتاب جغرافیۂ سیرت اور احوال سیرت دونوں کا مجموعہ ہے اجمالاً اس کتاب کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
• حیات سعید ہ کے پہلے چالیس سال: اس حصہ میں مکی زندگی کے قبل از نبوت کےاحوال کابے ی ی
• نبوت کے پہلے13 سال: اس حصہ میں بعد ازنبوت مکی زندگی 13 سالہ حالات کا تذکرہ ہے ۔
• مدینہ منورہ کے شب وروز : اس عنوان کےتحت مدینہ طیبہ کے 10 سالہ لمحات حیات سعیدہ کرےہ۰ک
• میی ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا:
کتاب کے حسن ترتیب کی وجہ سے مصنف کو 2012ء میں صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا ۔(م۔ا).
Novidades em 1.0 mais recente
Informações sobre نقوش پائے مصطفٰی ﷺ APK
![APKPure ícone](https://image.winudf.com/v2/upload/images/icon.png/image.png?fakeurl=1&w=120)
Baixar de Forma Rápida e Segura via APKPure App
Um clique para instalar arquivos XAPK/APK no Android!