عقیدہ ایمان اور منہج اسلام

عقیدہ ایمان اور منہج اسلام

  • 30.6 MB

    Rozmiar Pliku

  • Android 5.0+

    Android OS

O عقیدہ ایمان اور منہج اسلام

aqeeda iman aur manhaj i islam

توحید دین کی اساس ہے باقی سب چیزیں وسائل توحید ہیں ۔ توحید کے بغیر انسان کی پہنچان ہی نہیں ہوتی۔ توحید نے انسان کو حقیقی شعور بخشا ہے ۔ زمین پر کوئی بھی مخلوق ایسی نہیں جوتوحید پرست نہ ہو۔ اورمیان رہتا ہے سوائے انبیاء ک نجات ہر مسلمان کا مقصد زندگی ہے جو صرف اور صرف توحید خالص پرعمل پیرا ہونے سے پورا ہوسک تا ہے۔ جبکہ مشرکانہ عقائد واعمال انسان کو تباہی کی راہ پر ڈالتے ہیں جیسا کہ قرآ ن کریم نے مشرکوں کے لیے وعید سنائی ہے '' اللہ تعالیٰ شرک کو ہرگز معاف نہی ں کرے گا او اس کے سوا جسے چاہے معاف کردے گا۔” ) لہذا شرک کی الائشوں سے بچنا ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے ۔اس کے بغیر آخر ت کی نجات ممکن ہی نہیں ۔ حضرت نوح نے ساڑے نوسوسال کلمۂ توحید کی طرف لوگوں کودعوت دی ۔ اور  اللہ کے آخری رسول سید الانبیاء خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نےب ھی عقید ۂ توحید کی دعوت کے لیے کس قدر محنت کی اور اس فریضہ کو سر انجام د یا کہ جس کے بدلے  آپ ﷺ کو طرح طرح کی تکالیف ومصائب سے دوچار ہوناپڑا۔ عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے صحابہ ک را م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علمائے اسلام ن ےبھی عوام الناس کوتوحید اور شرک کی حقیقت سےآشنا کرنے کےلیے دن رات اپنی ت حریروں اور تقریروں میں اس کی امیت کو خوب واضح کیا ۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ الحمید الا ثری پر بہترین جامع عربی تصنیف ''الوجیز فی عقی دۃ السلف الصالح'' کا   سلیس اردو ترجمہ ہے۔یہ کتاب سلف صالحین اہل السنہ والجماعۃ کے عقیدہ کامختصر اور جامع بیان ہے۔فاضل مؤلف نے اس میں بہت مفید ومضبوط معلومات جمع کی ہیں۔ التزام کیا ہے ۔اورتوحید کی تمام اقسام ، ایما ن اور قضاء وقدر کے بارے میں علماء اہل السنۃ والحدیث کے اقوال کا مکمل ذکر مو جود ہے ۔انہوں نے ہے سلف صالحین کے عقیدہ کو ایسی وسعت کے ساتھ بیان کیا ہے کہ ہر مسلمان آدمی اسے آسانی سے پڑھ کر اس موضوع کی مختلف تحقیقی باتوں پر م طلع ہو سکتا ہے۔ اس اہم مفید کتاب کاترجمہ متعدد ضخیم کتب کے مصنف ومترجم ابو یحیٰ محمد ز کریا زاہد ﷾ نے اپنی فنی مہارت کے ساتھ اس انداز میں کیا ہے کہ یہ ترجمہ اصل ت صنیف معلوم ہوتی ہے ۔ترجمہ بامحاورہ ہونے کے ساتھ ساتھ آسان فہم اوراردو اد ب کی چاشنی سے یوں لبریز ہےکہ پڑھنے والے کا دل کرتا ہے   کتاب شروع کرے تو مکمل کر کے ہ مصنف،م ترجم   وناشرین کی خدمات کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا) .
Pokaż więcej

What's new in the latest 1.0

Last updated on Apr 9, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Pokaż więcej

Filmy i zrzuty ekranu

  • عقیدہ ایمان اور منہج اسلام plakat
  • عقیدہ ایمان اور منہج اسلام screenshot 1
  • عقیدہ ایمان اور منہج اسلام screenshot 2
  • عقیدہ ایمان اور منہج اسلام screenshot 3
  • عقیدہ ایمان اور منہج اسلام screenshot 4
  • عقیدہ ایمان اور منہج اسلام screenshot 5
  • عقیدہ ایمان اور منہج اسلام screenshot 6
  • عقیدہ ایمان اور منہج اسلام screenshot 7

Informacje عقیدہ ایمان اور منہج اسلام APK

Ostatnia wersja
1.0
Android OS
Android 5.0+
Rozmiar Pliku
30.6 MB
Available on
Bezpieczne i Szybkie Pobieranie APK na APKPure
APKPure używa weryfikacji podpisu, aby zapewnić bezpieczne pobieranie plików APK عقیدہ ایمان اور منہج اسلام bez wirusów dla Ciebie

Stare wersje عقیدہ ایمان اور منہج اسلام

APKPure ikona

Superszybkie i bezpieczne pobieranie za pośrednictwem aplikacji APKPure

Jedno kliknięcie, aby zainstalować pliki XAPK/APK na Androidzie!

Pobierz APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies