محمد ﷺ پیغمبر اسلام

محمد ﷺ پیغمبر اسلام

  • 5.0

    Android OS

Oписание محمد ﷺ پیغمبر اسلام

Мухаммад (сав) пегамбар и ислам

سیرت نبویﷺ کامو ضوع ہر دور میں مسلم علماء ومفکرین کی فکر وتوجہ کا م رکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپنی وسعت و توفیق مطابق اس پر خامہ ف رسائی کی ہے۔ نبی کریمﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔ قرآن مجید نبی کریمﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار د یتا ہے۔اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں ،بلہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے اتم ہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بی تر ،ارفع واعلیٰ اور اچھے و خوبصورت نمونہ و کردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔ آپﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں، ا ور لکھی جا رہی ہیں ۔ کئی غیرمسلم مفکرین اور سوانح نگاروں نے نبی کریم ﷺکی سیرت و اخلاق س ے متاثر ہوکر سیرت نبوی ﷺپر بڑی شاندار کتب مرتب کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’محمدﷺ پیغمبر اسلام‘‘ بیسویں صدی کے ایک مشہورغیر مس لم مسیحی مصنف و ادیب ورجل جیور جیو کی تصنیف ہے۔ اس نے سچائی کی تلاش میں سیرت پاک کو اپنے مطالعے کا موضوع بنایا اور ا یک غیر مسلم ہونے کے با وجود جب اس کے دل نے سیرت مطہرہ کی عظمت کو قبول میں یہ کتاب تصنیف کی۔ 1961 г. ترجمہ کیا۔ اور1979ء میں جناب مشتاق حسین میر نے اسے اردو قالب میں ڈھالا۔ اس کتاب کے مطالعہ سے احساس ہوتا ہے کہ یہ کتاب حیات طیبہﷺ پر لکھی گئ ی کئی دیگر کتب سے مختلف ومنفرد ہے۔ اس کتاب میں دنیائے اسلام کے مایہ ناز اسکالر علامہ محمد اسد کا تحریر مقدمہ بھی شامل اشاعت ہے اور لائق مطالعہ ہے جس میں انہوں نے سنت نبوی ﷺ کی اہمیت کا ایک نئے انداز میں جائزہ لیتے ہوئے نبی کریم ﷺ کی سن ت مبارکہ کی اتباع کے تین اہم مقاصد کو بیان کیا ہے ۔ (م۔ا).
Ещё

Что нового в последней версии 1.0

Last updated on 03/08/2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Ещё

Видео и Скриншоты

  • محمد ﷺ پیغمبر اسلام постер
  • محمد ﷺ پیغمبر اسلام скриншот 1
  • محمد ﷺ پیغمبر اسلام скриншот 2
  • محمد ﷺ پیغمبر اسلام скриншот 3
  • محمد ﷺ پیغمبر اسلام скриншот 4
  • محمد ﷺ پیغمبر اسلام скриншот 5
  • محمد ﷺ پیغمبر اسلام скриншот 6
  • محمد ﷺ پیغمبر اسلام скриншот 7
APKPure иконка

Супер Быстрая и Безопасная Загрузка через Приложение APKPure

Один клик для установки XAPK/APK файлов на Android!

Скачать APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies