”اسلام میں غلامی کی حقیقت

اسلام میں غلامی کی حقیقت

  • 5.0

    Android OS

เกี่ยวกับ اسلام میں غلامی کی حقیقت

islam me ghulami ki haqiqat

غلام اس کو کہتے ہیں کہ جسے کسی اور انسان کی ملکیت میں لیا جائے۔قدیم تہذیبوں میں جیسے عرب ہیں، غلامی رائج تھی۔غلاموں کے لیے عربی زبان میں لفظ “عبد ” استعمال کیا جاتا تھا جس کا استعمال اپنے حقیقی مفہوم میں خدا کے مقابلے پر اس کے بندے کے لیے کیا جاتا تھا۔ مجازی طور پر آقا کو اس کے غلام کا خدا تصور کیا جاتا تھا۔ مالک کے لیے مجازی طور پر “رب” کا لفظ بھی استعمال کیا جاتا تھا۔غلامی اسلام کا ادارہ نہیں تھا۔ اسلام کو سماج سے ورثہ میہ ملا۔ اسلام نے  اس کی اصلاح کی اور غلاموں کو ان کے حقوق دئیے ۔قرون وسطی کی غلامی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔غلامی کا مسئلہ ایسا  مسئلہ ہےکہ جو دانشوران یورپ کی زبان پر رہتا ہے اوراسلام  وپیغمبر اسلام ﷺ پر اعتراض کے سلسلہ میں ان کا یہ بہت مشہور ہتھیار ہے ۔اسلام کے روئے روشن کو داغدار کرنے کی غرض سے دانشوران یورپ کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں  جانے  دیتے ۔ان کی ہر کتاب میں یہ اعتراض بڑے اہتمام سے موجو ہوتا ہے زیر نظر کتاب ''اسلام میں غلامی کی حقیقت  ' ' مولانا سیعد احمد اکبرآبادی  کی تصنیف ہے  فاضل مصنف نے اس میں  غلامی کی حقیقت اوراس کے اخلاقی ،نفسیاتی  اوراقتصادی پہلوؤں پر بحث  کر نے بعد بتایا گیا ہے کہ  غلامی  کا آغاز کب سے ہوا ،اسلام سےپہلےکن کن قوموں میں یہ رواج پایا  جاتاتھا اور اس کی صورتیں کیاتھیں، اس کی مکمل تاریخ پھر اسلام   نے اس رواج کو اُس وقت کن مجبور حالات کی وجہ سےباقی رکھا اوراس میں کیا اصلاحات کیں اور ان سب سے اسلام کا  اور منشاء کیا ہے  اس کےبعد مشہور مصنفین یورپ کی اجتماعی غلامی پر مختصر اور محققانہ تبصرہ کیا ہے ۔(م۔ا).
แสดงเพิ่มเติม

What's new in the latest 1.0

Last updated on Feb 27, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
แสดงเพิ่มเติม

วิดีโอและภาพหน้าจอ

  • اسلام میں غلامی کی حقیقت โปสเตอร์
  • اسلام میں غلامی کی حقیقت ภาพหน้าจอ 1
  • اسلام میں غلامی کی حقیقت ภาพหน้าจอ 2
  • اسلام میں غلامی کی حقیقت ภาพหน้าจอ 3
  • اسلام میں غلامی کی حقیقت ภาพหน้าจอ 4
  • اسلام میں غلامی کی حقیقت ภาพหน้าจอ 5
  • اسلام میں غلامی کی حقیقت ภาพหน้าจอ 6
  • اسلام میں غلامی کی حقیقت ภาพหน้าจอ 7
APKPure ไอคอน

การดาวน์โหลดที่รวดเร็วและปลอดภัยเป็นพิเศษผ่านแอป APKPure

คลิกเพียงครั้งเดียวเพื่อติดตั้งไฟล์ XAPK/APK บน Android!

ดาวน์โหลด APKPure
thank icon
เราใช้คุกกี้และเทคโนโลยีอื่น ๆ บนเว็บไซต์นี้ เพื่อปรับปรุงประสบการณ์การใช้งานของคุณ
การคลิกลิงก์ใด ๆ ในหน้านี้แสดงว่าคุณยินยอมในส่วนของ นโยบายความเป็นส่วนตัว และ นโยบายคุกกี้ ของเรา
เรียนรู้เพิ่มเติม