อัล บาชีร์ ชาราห์ นาฮาว เมียร์
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر تے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دیین وا نسانی جوانسانیت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آکری پیام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریجہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھیگئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بھیگر کاص اہتمام کیا۔ ดาวน์โหลด ف ترین کتاب "نحو میر "کی اردو شرح ہے۔عربی زبان سیکنے کے حوالے سے یہ ایک مقبول ترین کتاب ہے ،جو متعدد دینی مدارس اور سکولوں وکالجوں کے نصاب میں داکل ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ وہ مولف اور شارح کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اجافہ فرمائے۔آمی ن(เราะสค).