”خاندان نبوت کا تعارف

خاندان نبوت کا تعارف

  • 26.4 MB

    ขนาดไฟล์

  • Android 5.0+

    Android OS

เกี่ยวกับ خاندان نبوت کا تعارف

คานดัน อี นาโบวัต กา ทารีฟ

اس روئے ارض پر انسانی ہدایت کے لیے حق تعالیٰ نے جن برگزیدہ بندوں کو منتخب فرمایا ہم انہیں انبیاء ورل کی مقدس اصطلاح سے یاد رکرتے ہیں اس کائنات کے انسانِ اول اور پیغمبرِاول ایک ہی شخصیت حضرت آدم کی صورت می กระดาน اور پے یہ کاروانِ رسالت مختلف صدیوں اور مختلف علاقوں میں انسانی ہدایت کے فریضے ادا کرتے ہوئے پاکیزہ سیرتوے سامنے منور کردیتاہے ۔درخشندگی اور تابندگی کے اس ماحول میں ایک شخیصت خورشی د جہاں تاب کی صورت میں زمانےاور زمین کی ظلمتوں کو مٹانے اورانسان کےلیے ہدایت کا آخری پیغام لے کر مبعوث ہوئی جسے محمد رسول اللہ ﷺ کہتے ہیں ۔ آج انسانیت ہدایت کا یہی ایک نمونہ باقی ہے۔ جسے قرآن مجید نےاسوۂ حسنہ قراردیا اوراس اسوۂ حسنہ کےحامل کی سیرت سراج منیر بن کر ظلمت کدۂ عالم میں روشنی پ ہہے ۔ ہ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت محمد ﷺ ہی اللہ تعالیٰ کے بعد ،وہ ہی اللہ تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہن مائی ہے ہ ہے ۔ มุสลิม ۔ گزشتہ چودہ صدیوں میہ اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ۔اور پورے عالمِ اسلام میں یرت الن بی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار ہیںے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ خاندان نبوت کا تعارف'' مولانا محمد عظیم حاصلپوری ﷾(مصنف کتب کثیرہ) کی سیرت النبیﷺ پر ایک منفرد کاوش ہے۔انہوں نے کئی سیرت وتراجم ہے۔ اور بالخصوص شیخ جمال الدین یوسف بن حسین کی کتاب'' الشجرۃ النبویۃ فی نسب خیر البریۃ '' سے استفادہ کر کے اس کتاب میں رسول اللہ ﷺ کے خاندان نبوت کو موضوع بحث بنایا ہے اور بڑے خوبصورت اسلوب میں آپ کے والدین ، ​​رضاعی والدین، رضاعی بہن بھائی ، آپ کے چچے ، پھوپیاں، چ กระดานข่าว بھائیوں اور ازواج مطہرات ددہہے ۔اسی طرح آپ کی اولاد ، لونڈیاں اور س سرالی رشتے داریاں بہیں ۔او رآخر میں رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ پیدائش ے وفات ความรู้ وسرایا اور وفود ہے ۔اردو زبان میں اس موضوع پر یہ اتنی جامع او رمعلوماتی اولین کتاب ہے ۔(م۔ا ).
แสดงเพิ่มเติม

What's new in the latest 1.0

Last updated on May 15, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
แสดงเพิ่มเติม

วิดีโอและภาพหน้าจอ

  • خاندان نبوت کا تعارف โปสเตอร์
  • خاندان نبوت کا تعارف ภาพหน้าจอ 1
  • خاندان نبوت کا تعارف ภาพหน้าจอ 2
  • خاندان نبوت کا تعارف ภาพหน้าจอ 3
  • خاندان نبوت کا تعارف ภาพหน้าจอ 4
  • خاندان نبوت کا تعارف ภาพหน้าจอ 5
  • خاندان نبوت کا تعارف ภาพหน้าจอ 6
  • خاندان نبوت کا تعارف ภาพหน้าจอ 7

ข้อมูล خاندان نبوت کا تعارف APK

รุ่นล่าสุด
1.0
Android OS
Android 5.0+
ขนาดไฟล์
26.4 MB
ผู้พัฒนา
الرّٰسخون فی العلم
Available on
ดาวน์โหลด APK ได้อย่างปลอดภัยและรวดเร็วบน APKPure
APKPure ใช้การตรวจสอบลายเซ็นเพื่อประกันการดาวน์โหลด APK ของ خاندان نبوت کا تعارف ที่ปลอดไวรัสสำหรับคุณ

خاندان نبوت کا تعارف รุ่นเก่า

APKPure ไอคอน

การดาวน์โหลดที่รวดเร็วและปลอดภัยเป็นพิเศษผ่านแอป APKPure

คลิกเพียงครั้งเดียวเพื่อติดตั้งไฟล์ XAPK/APK บน Android!

ดาวน์โหลด APKPure
thank icon
เราใช้คุกกี้และเทคโนโลยีอื่น ๆ บนเว็บไซต์นี้ เพื่อปรับปรุงประสบการณ์การใช้งานของคุณ
การคลิกลิงก์ใด ๆ ในหน้านี้แสดงว่าคุณยินยอมในส่วนของ นโยบายความเป็นส่วนตัว และ นโยบายคุกกี้ ของเรา
เรียนรู้เพิ่มเติม