دلائل الخیرات

دلائل الخیرات

360 islam
Dec 9, 2022
  • 129.2 MB

    Dosya Boyutu

  • Android 4.4+

    Android OS

دلائل الخیرات hakkında

یہ درود شریف کی ایک مشہور کتاب ہے, darood e pak koleksiyonunun ünlü bir kitabı

یہ درود شریف کی ایک مشہور کتاب ہے،دنیا بھر میں درود شریف پر جو کتب سب سے زیادہ پڑھی جاتی ہیں ،دلائل الخیرات بھی ان ہی میں شامل ہے،یہ کتاب آٹھ حصوں پر مشتمل ہے، ہر حصے کو حزب کہتے

ہیں۔

اس کے مصنف کا نام محمد بن سلیمان جزولی تھا، انہیں جزولی اس وجہ سے کہا جاتا تھا کیونکہ آپ افریقی بربر قوم کے جزولہ قبیلے سے تعلق رکھتے تھے، آپ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے تھے، بعض علماء نے آپ کو حسینی سادات میں سے شمار کیا ہے، م مراکش کے علاقے فاس میں رہنے والے تھے، ے نے فاس میں ہی دلائی الخیرات ک

آپ لوگوں سے ملنے جلنے کو پسند نہیں کرتے تھے، آپ تنہائی پسند تھے، آپ اپنے زمانہ طالب علمی میں تنہاء کمرے میں رہتے تھے ،کسی کو اس میں داخل نہیں ہونے دیتے تھے ،بعض لوگوں کو بدگمانی ہوئی تو انہوں نے آپ کے والد سے شکایت کی،ا والد ایک دن اچانک دروازہ کھلوایا تو ہر دیوار کھر لکھا ہوا تھا ،الموت ،الموت ،الموت۔ انہوں نے اس وجہ سے ایسا لکھ رہا تھا کہ جب بھی کمرے کی کسی دیوار کی طرف دیکھیں تو انہیں موت کی یاد آئے۔

آپ کا حافظہ بہت اچھا تھا، آپ کو فقہ مالکی کی مشہور کتاب مدونہ زبانی یاد تھی، آپ کے شیخ امغار الصغیر تھے، آپ نے تربیت حاصل کرنے کے بعد چودہ سال کے لیے گوشہ نشین ہوگئے تھے تاکہ مکمل یکسوئی سے اللہ کی عبادت کر سکیں اور اپنے خواہشات پر قابو پا سکیں۔

آپ نے چودہ سال بعد جب خود کو بہت عمدہ اوصاف کا حامل بنا لیا تو لوگوں کی تربیت شروع کر دی، آپ کے ہاتھ پر بے شمار لوگوں نے توبہ کی اور نیکی کے راستے پر چلے، آپ کے متعلق یہ بھی منقول ہے کہ اپ کو ستر سال بعد سی وجہ سے قبر سے نکالا گیا تو آپ کا کفن اور جسم سلامت تھا

Daha Fazla Göster

What's new in the latest 2.0

Last updated on Dec 9, 2022
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Daha Fazla Göster

Videolar ve ekran görüntüleri

  • دلائل الخیرات gönderen
  • دلائل الخیرات Ekran Görüntüsü 1
  • دلائل الخیرات Ekran Görüntüsü 2
  • دلائل الخیرات Ekran Görüntüsü 3
  • دلائل الخیرات Ekran Görüntüsü 4
  • دلائل الخیرات Ekran Görüntüsü 5
  • دلائل الخیرات Ekran Görüntüsü 6
  • دلائل الخیرات Ekran Görüntüsü 7

دلائل الخیرات'in eski sürümleri

APKPure simgesi

APK Uygulaması ile Süper Hızlı ve Güvenli İndirme

XAPK/APK dosyalarını Android'e yüklemek için tek tıkla!

İndir APKPure
thank icon
Kullanıcı deneyiminizi geliştirmek için bu web sitesinde çerezleri ve diğer teknolojileri kullanıyoruz.
Bu sayfadaki herhangi bir bağlantıya tıklayarak, Gizlilik Politikamıza ve Çerezler Politikamıza izin vermiş oluyorsunuz.
Daha fazla bilgi edin