لسان القرآن Lisan Ul Quran

لسان القرآن Lisan Ul Quran

Mohammad Dogar
Feb 6, 2019
  • 24.1 MB

    Dosya Boyutu

  • Android 4.1+

    Android OS

لسان القرآن Lisan Ul Quran hakkında

Urduca Kur'an bilgi, bu uygulama Amir Sohail 2014 dersler üzerinde% 100 dayanır.

بسم الله الرحمن الرحیم

اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے اس کام کو مکمل کرنے کی توفیق عطا فرمائی.

یہ ایپ مکمل طور پر برادر عامر سہیل صاحب کے 2014 کے لیکچرز اور کتاب لسان القرآن پر مشتمل ہے.میں نے اپنی طرف سے اس میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا ہے.

اللہ تعالی برادر عامر سہیل صاحب کو جزا ئےخیرعطا فرمائے جنہوں نے عربی زبان سیکھنا ہر عام و خاص کے لیے آسان کر دیا ہے.یہ ایپ قطعی طور پر لیکچرز کا متبادل نہیں ہے, بلکہ اس ایپ سے مستفید ہونے کی بنیادی شرط پہلے لیکچرز کو مکمل طور پر دیکھنا ہے. بصورت دیگر اس ایپ سے فائدہ حاصل کرنا دشوار ہوگا.

اس ایپ کو بنانے کی وجہ یہ ہے کہ میرے متعدد دوستوں اور عزیز واقارب نے عربی زبان سیکھنے کے مختلف طریقے استعمال کیے, میرا مشاہدہ ہےکہ سب لوگ بڑے جوش و جذبہ سے ابتدا کرتے ہیں, لیکن کچھ عرصہ کے بعد سیکھنا ترک کر دیتے ہیں, کیونکہ جوں جوں وہ آگے بڑہتے ہیں, حاصل کردہ علم پر دسترس رکھنا مشکل ہو جاتی ہے.

میں نے اپنے زمانہ طالب علمی میں ایک طریقہ اپنایا جس نے مجھے بہت مدد کی, ا اللہ تعالی کے فضل اور توفیق سے اس طریقہ کار کو اپنانےکی وجہ سے میرے لیے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں داخلہ لینا ممکن ہوا اور بعد ازاں امریکہ میں تعلیم کے دوران آسانی رہی.شروع سےہی میری عادت رہی کہ اچھی سے اچھی اور مفصل کتاب پڑھنی ہے اور پھر اسکا خلاصہ بنالینا ہے, جو دہرائی کے لیے بہت آسانی پیدا کر دیتا ہے. بعض اوقات ایسا بھی ہوا کے 200 صفحات کا خلاصہ 20 صفحات پر بنالیا, جس کی وجہ سے مکمل کتاب چند منٹوں میں دہرائی جاسکتی ہے.اسی طریقہ کو میں نے عربی زبان سیکھنے میں استعمال کیا جس کی وجہ سے کافی آسانی ہوئی.جب میں نے اپنے جاننے والوں سے یہ طریقہ شئیر کیا تو اللہ کے فضل سے جو لوگ کافی کوششوں کے بعد مایوس ہو گئے تھے انھوں نے بھی آسانی سے اس کورس کو مکمل کرلیا.

بنیادی طور پر اس ایپ کا مقصد مختصر وقت میں مکمل لیکچرز کو دہراناہے. اس ایپ کے آخر میں نے ایک سبق کا اضافہ کیا ہے جس میں تما م اسباق کا خلاصہ اور اہم قواعد کو اکٹھا کیا گیا ہے. میں ذاتی طور پر اسم کے 41 اسباق کو تقریبا دو گھنٹوں میں دہرا لیتا ہوں, جس کی وجہ سے ان تمام اسبا ق پر دسترص حاصل کرناااور یاد رکھنا بہت آسان ہو جاتاہے.

ہر لیکچر کو ایک سبق کی شکل دی گئی ہے.لیکچرز کو موضوع کے حساب سے تقسیم کیا گیا ہے.ان لیکچرز میں جو کچھ بھی بورڈ پر لکھا گیا اس کو اسی طرح سے ہو بہو ٹائپ کرنے کی سعی کی ہے. ہر موضوع کی متعلقہ آڈیو ااوراس سبق سے متعلقہ لسان القرآن کتاب کے صفحات کو اپ لوڈ کیا گیاہے, اس کے علاوہ اس سبق سے متعلقہ لسان القرآن کتاب میں جو مشق دی گئی ہے اس کوبھی شامل کیا ہے.اس کے علاوہ ہر لیکچر کا خلاصہ بھی تحریر کیا گیا ہے تاکہ دہرائی میں آسانی ہو.اس کے علاوہ آخر میں متعلقہ ویڈیو کا لنک دیا گیا ہے جس کے ذریعے سے یو ٹیوب سے لیکچر دیکھا جا سکتا ہے.متعلقہ موضوع کاویڈیو میں وقت بھی تحریر کیا گیا ہےجس کے ذریعہ اس کو آسانی سے ڈھونڈا جا سکتا ہے.

میں محترم برادر عامر سہیل صاحب کا مشکور ہوں جنہوں نے اس ایپ کو مکمل کرنے میں راہنمائی فرمائی.میں ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اپنی بے پناہ مصروفیات میں سے اپنا قیمتی وقت نکالا اور تمام اسباق کوپڑھا اورتصحیح کی.

والسلام, دعاؤں کاطالب

ڈاکٹر محمد آصف ڈوگر

2017/11/02

Daha Fazla Göster

What's new in the latest 1.2

Last updated on 2019-02-06
Add push notification
Daha Fazla Göster

Videolar ve ekran görüntüleri

  • لسان القرآن Lisan Ul Quran gönderen
  • لسان القرآن Lisan Ul Quran Ekran Görüntüsü 1
  • لسان القرآن Lisan Ul Quran Ekran Görüntüsü 2
  • لسان القرآن Lisan Ul Quran Ekran Görüntüsü 3
  • لسان القرآن Lisan Ul Quran Ekran Görüntüsü 4
  • لسان القرآن Lisan Ul Quran Ekran Görüntüsü 5
  • لسان القرآن Lisan Ul Quran Ekran Görüntüsü 6

لسان القرآن Lisan Ul Quran APK Bilgileri

En son sürüm
1.2
Kategori
Eğitim
Android OS
Android 4.1+
Dosya Boyutu
24.1 MB
Geliştirici
Mohammad Dogar
Güvenli ve Hızlı APK İndirmeleri APKPure'de
APKPure, virüssüz لسان القرآن Lisan Ul Quran APK indirmelerini sağlamak için imza doğrulaması kullanır.

لسان القرآن Lisan Ul Quran'in eski sürümleri

APKPure simgesi

APK Uygulaması ile Süper Hızlı ve Güvenli İndirme

XAPK/APK dosyalarını Android'e yüklemek için tek tıkla!

İndir APKPure
thank icon
Kullanıcı deneyiminizi geliştirmek için bu web sitesinde çerezleri ve diğer teknolojileri kullanıyoruz.
Bu sayfadaki herhangi bir bağlantıya tıklayarak, Gizlilik Politikamıza ve Çerezler Politikamıza izin vermiş oluyorsunuz.
Daha fazla bilgi edin