APKPure پر محفوظ اور تیز APK ڈاؤن لوڈ کریں
APKPure آپ کے لئے وائرس سے پاک مفاتیح الجنان اردو APK ڈاؤن لوڈ میسر کرنے کے لئے سائنیچر تصدیق استعمال کرتا ہے۔
مفاتیح الجنان اردو ایپلیکیشن کا مقصد لوگوں کے ہاتھ میں دینی کتب فراہم کرنا ہے ۔
مفاتیح الجنان اردو ایپلیکیشن کا مقصد جدید دور میں لوگوں کے ہاتھ میں دینی کتب فراہم کرنا ہے ۔ اس ایپ کے ذریعے ہم نے کوشش کی ہے کے تشیعُ کی نئی نسل کو دین تک پہنچانے میں آسانی فراہم کریں.ایپلیکیشن ابھی مکمل نہیں ہوئی ہے اور اس میں روزانہ کی بنیاد پر ڈیٹااپلوڈ کیا جا رہا ہے۔لہذا اس میں مزید بہتری اور نقائص کی نشاندہی کے لئے ہم سے رابطہ کریں ۔
نمایان خصوصیات :
* عربی اور اردو کے رنگ اور سائز کی تبدیلی کے ساتھ
* سوشل میڈیا پر ڈیٹا شیئر کرنے کی صلاحیت
* نشانی لگانے کی سہولت
* پسندیدہ اعمال اور زیارات کو یکجا کرنے کی سہولت.
Mafatih ul Jinan Urdu
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!