دعائے توسل

دعائے توسل

Peaceforall
Jun 26, 2024
  • 18.2 MB

    فائل سائز

  • Android 4.2+

    Android OS

About دعائے توسل

دعائے توسل - اردو ترنزلیشن

دعائے توسل چند دعاؤں کے مجموعے کا نام ہے لیکن ان میں سے ایک دعا اس نام سے زیادہ مشہور ہے جس کا اصلی مآخذ کتاب بحار الانوار ہے۔ علامہ مجلسی اس سلسلے میں کہتے ہیں: اس دعا کو میں نے ہمارے احباب میں سے کسی کی لکھی ہوئی قدیمی نسخوں میں پیدا کیا جس میں یوں درج تھا: "اس دعا کو شیخ صدوق نے ائمہ معصومینؑ سے روایت کی ہے اور میں نے اسے جس حاجت کیلئے بھی پڑھا تو وہ حاجت فورا پوری ہوگئی۔ ایران سمیت دنیا بھر میں شیعیان اہل بیت ہر بدھ کی رات کو مقدس مقامات پر گروہی شکل میں اس دعا کو پڑھتے ہیں۔

توسّل شیعہ سمیت اکثر مسلمانوں کے اعتقادی تعلیمات میں سے ہے جس کے معنی خدا کی قربت حاصل کرنے یا کسی حاجت کی برآوری کے لئے کسی مقدس ہستی یا چیز سے تمسک کرنے کو کہا جاتا ہے جو خدا کی بارگاہ میں ایک خاص مقام و مرتبے کا حامل ہوتا ہے۔ توسل شفاعت کے ساتھ تنگا تنگ رابطہ رکھتا ہے اور عام طور پر یہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مذکور ہوتے ہیں۔

مزید دکھائیں

What's new in the latest 7.7

Last updated on Jun 26, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
مزید دکھائیں

ویڈیوز اور اسکرین شاٹس

  • دعائے توسل پوسٹر
  • دعائے توسل اسکرین شاٹ 1
  • دعائے توسل اسکرین شاٹ 2
  • دعائے توسل اسکرین شاٹ 3
  • دعائے توسل اسکرین شاٹ 4

کے پرانے ورژن دعائے توسل

APKPure آئیکن

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
thank icon
ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
مزید جانیں