About سورہ بقرہ - خوبصورت آواز اور س
سورہ بقرہ - مشہور قارئین کی آواز اور سمارٹ ترجمے کے ساتھ
سوره بقره قرآن کا دوسرا، سب سے بڑا اور مدنی سورہ ہے جو پہلے، دوسرے اور تیسرے پارے میں واقع ہے۔ اس سورہ کا نام "سورہ بقرہ" اس میں موجود بنی اسرائیل کی اس داستان کی وجہ سے رکھا گیا ہے جس میں بقرہ (گائے) کا تذکرہ آیا ہے۔
سورہ بقرہ کا عمدہ مقصد انسان کی ہدایت اور یہ بتانا مقصود ہے کہ انسان کو چاہئے کہ وہ ان تمام چیزوں پر ایمان لے آئیں جنہیں خدا نے پیغمبروں کے ذریعے نازل کی ہیں اور اس سلسلے میں ان کے درمیان کسی قسم کی تفاوت کا قائل نہیں ہونا چاہئے۔ سورہ بقرہ کو مضامین کے حوالے سے ایک جامع سورہ قرار دیا جاتا ہے جس میں جہاں اصول دین سے سیر حاصل بحث کی ہیں وہاں فروع دینِ سمیت دیگر اہم سياسى، سماجی اور اقتصادى مسائل پر بھی بحث و گفتگو ہوئی ہے۔ آدم اور فرشتوں کی داستان، بنیاسرائیل سے مربوط داستانیں، ابراہیم اور مردہ پرندوں کا زندہ ہونے کی داستان اور طالوت اور جالوت کی داستان من جملہ اس سورت میں ذکر ہونے والے تاریخی واقعات میں سے ہیں۔
آیت الکرسی، آیت آمن الرسول، آیت قبلہ اور قرآن کی سب سے بڑی آیت (آیت نمبر 282) بھی اسی سورت میں موجود ہیں۔پیغمبر اکرمؐ سے منقول ایک حدیث میں آیا ہے کہ قرآن مجید کی بافضیلت ترین سورہ، سورہ بقرہ اور با فضیلت ترین آیت، آیت الکرسی ہے۔
What's new in the latest 7.5
سورہ بقرہ - خوبصورت آواز اور س APK معلومات
کے پرانے ورژن سورہ بقرہ - خوبصورت آواز اور س
سورہ بقرہ - خوبصورت آواز اور س 7.5
سورہ بقرہ - خوبصورت آواز اور س 7.4
سورہ بقرہ - خوبصورت آواز اور س 7.2
سورہ بقرہ - خوبصورت آواز اور س 7.1
سورہ بقرہ - خوبصورت آواز اور س متبادل
APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!