زیارت آل یاسین
Peaceforall
Apr 12, 2024
About زیارت آل یاسین
زیارت آل یاسین آفلائن - اردو ترنزلیشن
زیارت آل یاسین، امام زمانہ(عج) کے مشہور زیارت ناموں میں سے ایک ہے جس کا آغاز جملہ "سلامٌ عَلی آلِ یاسین" سے ہوتا ہے۔ یہ زیارت نامہ دو طریقوں سے نقل ہوا ہے؛ اس زیارت کے مشہور راوی ابوجعفر محمد بن عبداللہ حمیری قمی ہیں جو غیبت صغری کے آخری دور میں گذرے ہیں اور امام زمانہ(عج) کے ساتھ ان کے متعدد مکاتبات منقول ہیں جن میں سے ان کا ایک مراسلہ وہ ہے جس کے جواب میں ایک توقیع امام(عج) کی جانب سے وارد ہوئی ہے جو زیارت آل یاسین پر مشتمل ہے۔
زیارت آل یاسین حدیث اور دعا کی اہم کتب میں منقول ہے اور بعض علماء کی تصریح کے مطابق، یہ امام زمانہ(عج) کی بہترین زیارتوں میں سے ایک ہے اور اس کو کسی بھی وقت پڑھا جاسکتا ہے۔
What's new in the latest 7.4
Last updated on Apr 12, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
زیارت آل یاسین APK معلومات
APKPure پر محفوظ اور تیز APK ڈاؤن لوڈ کریں
APKPure آپ کے لئے وائرس سے پاک زیارت آل یاسین APK ڈاؤن لوڈ میسر کرنے کے لئے سائنیچر تصدیق استعمال کرتا ہے۔
کے پرانے ورژن زیارت آل یاسین
زیارت آل یاسین 7.4
41.4 MBApr 12, 2024
زیارت آل یاسین 1.0
25.4 MBNov 18, 2021
APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!