مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر

مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر

  • 5.0

    Android OS

Giới thiệu về مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر

mukhtasir al salat w mukhtasir al kabair

نماز دین ِ اسلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے۔ قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت فضی م م م یں یں ح ح ح نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی  اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ زیر نظر کتاب'' مختصر الصلاۃ  '' علامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کی  مسنون  نماز کے موضو ع پر جامع کتاب   '' تلخیص صفۃ صلاۃ النبی ''  کا اردو ترجمہ ہے شیخ البانی رحمہ اللہ نےاس مختصر کتاب میں    تکبیر تحریمہ سے سلام  پھیرنے  تک  نماز کے  تمام مسائل کو سنت نبوی  کے مطابق بیان  کیا ہے ۔کتاب ہذاکے ساتھ علامہ ذہی کی ''الکبائر'' کی تلخیص ''مختصر الکبائر'' کا اردو ترجمہ بھی شامل اشاعت ہے ۔اس کتاب کے مطالعہ سے گناہ کبیرہ کا سرسری علم  ہوسکتاہے اور ان سے کلی اجنتاب  کرکے اللہ تعالیٰ کی رحمت ومغفرت کامستحق بنا س۩تاا۔(م۔ا).
Hiển thị nhiều hơn

What's new in the latest 1.0

Last updated on Jan 28, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Hiển thị nhiều hơn

Video và ảnh chụp màn hình

  • مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر bài đăng
  • مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر ảnh chụp màn hình 1
  • مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر ảnh chụp màn hình 2
  • مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر ảnh chụp màn hình 3
  • مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر ảnh chụp màn hình 4
  • مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر ảnh chụp màn hình 5
  • مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر ảnh chụp màn hình 6
  • مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر ảnh chụp màn hình 7
APKPure biểu tượng

Tải xuống siêu nhanh và an toàn thông qua Ứng dụng APKPure

Một cú nhấp chuột để cài đặt các tệp XAPK/APK trên Android!

Tải về APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies