Qanoon Mufrad Aza
Giới thiệu về Qanoon Mufrad Aza
حکت
اس ایپ میں قانون مفرد اعضاء کی کتابیں مفت فراہم کی گئی ہیں۔ حکیم محمد اقبال صاحب کی قلمی کتاب مجربات اقبال، جس میں ان کے قیمتی مجربات ہیں۔ دوسری کتاب تعارف قانون مفرد اعضاء ہے جس کو پڑھنے کے بعد آپ قانون مفرد اعضاء سے واقف ہو جائیں گے۔ جبکہ تیسری کتاب اسرار النبض ہے جس میں نبض کی تمام اقسام اور پھر ان کا خلاصہ چھ نبضیں اور نبض دیکھنے اور سمجھنے کا مکمل طریقہ بتایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ طب یونانی اور حکیم صابر ملتانی کا فطری طریقہ علاج یعنی قانون مفرد اعضاء کی بے شمار کتابیں آن لائن پڑھنے اور ڈاون لوڈ کے لیے دستیاب ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ آپ اس ایپ کے ذریعہ روزانہ دنیا بھر سے طب و صحت اور میڈیکل سائنس کی دنیا سے آنے والی تازہ ترین خبروں سے بھی اپ ڈیٹ رہ سکتے ہیں۔ خود بھی انسٹال کریں اور دوستوں کو بھی بتائیں۔
Qanoon Mufrad Aza . Hikmat iqbal. tib . Health . tib e unani . tib e unani .
حکمت اقبال ، طب نبوی ، طب یونانی ،
What's new in the latest 2.0.20
Thông tin APK Qanoon Mufrad Aza
Phiên bản cũ của Qanoon Mufrad Aza
Qanoon Mufrad Aza 2.0.20
Qanoon Mufrad Aza 2.0.1
Qanoon Mufrad Aza 2.0
Tải xuống siêu nhanh và an toàn thông qua Ứng dụng APKPure
Một cú nhấp chuột để cài đặt các tệp XAPK/APK trên Android!