New Muslim Stories ( Urdu)

Dr Saif Qazi
13/03/2016
  • 3.0 MB

    حجم الملف

  • Android 4.0+

    Android OS

عن New Muslim Stories ( Urdu)

مقابلات مع المسلمين الجددنو مسلم احباب کے قبول اسلام کی ایمان افروز داستانیں

This app is based on Interviews of Reverted Muslims.These interviews were published in Armughaan Monthly.

خلیفہ حضرت مولانا ابولحسن علی ندوی داعی کبیر مولانا کلیم صدیقی اور ان کے رفقاء کی محنتوں اور قربانیوں کے نتیجے میں ہندوستان بھر میں کئی لوگ حلقہ بگوش اسلام ہوئے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ مولانا کے مرکز پھلت سے نکلنے والے ماہنامہ ارمغان میں ان خوش قسمت لوگوں کے انٹر ویوز شائع ہوتے رہتے ہیں یہ ایپ ان انٹرویز کو مجموعہ ہے ساتھ ہی مولانا کی کتاب " آپ کی امانت آپ کی سیوا میں " اور پنڈت وید پرکاش اپادھیائے کی کتاب 'کلکی اوتار' بھی شامل کر دی گئی ہے ۔ جس سے اس ایپ کی افادیت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

عرض المزيدعرض أقل

What's new in the latest 1.0

Last updated on 13/03/2016
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

الإصدارات القديمة لـ New Muslim Stories ( Urdu)

قم بتنزيل سريع وآمن بالغاية عبر تطبيق APKPure

قم بتثبيت ملفات XAPK/APK بنقرة واحدة على أندرويد!

تحميل APKPure