允许您阅读和研究乌尔都语圣经
ادارہ برائے مطالعہِ کتاب مقدس، قارئین کو بائبل مقدس اردو میں پڑھنے اور اس کی تحقیق کی اجازت دیتا ہے، بلکہ تحقیق کے لئے جدید سہولتوں کے علاوہ، ولیم میکڈونلڈ جیسے نامور مصنفین کی لفظ بہ لفظ تفسیریں بھی مہیا کرتا ہے۔ مصنفین کی تفسیریں دیکھنے کے لئے صرف آیت پر کلک کریں اور ساتھ ہی ، کلیدالکتاب برائےعلم الکتاب کے حوالہ جات پر کلک کیجیئے۔ آپ سوشل میڈیا پر بھی آیات بھیج سکتے ہیں۔