塔谢勒巴拉加
علومِ عربیہ میں علم معانی اورعلم بیان کو ایک اہم مقام حاصل ہے اور فصاحت وبلاغت کے رموز کافہم وادراک اس علم کا مرہون منت ہے عربی دانی کےلیے یہ علم ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے ۔ مسلمانوں نے جوعلوم وفنون خودایجاد کئے اورجن میں وہ کسی کے مرہون منت نہیں، ان میں سے ایک فن بلاغت بھی ہے۔لیکن اس علم کے حصو ل کےلیے جودشواریاں ہیں اہل علم ان سے بخوبی آگاہ ہیں ۔جس کی وجہ سے اب اکثر مدارس کے نصاب سی اس علم کی قدیم نصابو کتاووں نکال دی ویں گئь ́یں ̶ زیر نظر کتاب ''تسہیل البلاغہ''مولانا محمد عبید اللہ الاسعدی صاحب کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نے علم بلاغت کی مشہور کتب(تلخیص المفتاح، مختصر المعانی،البلاغۃ الواضحۃ،سفینۃ البلغاء)وغیرہ سےاستفادہ کرکے اس کتاب کو سہل انداز میں مرتب کیا ہ歇قکےآخ已یںکےآخیںسکیکییںیں极立ھیشقشق极مmellجہےم购ہےہےہےہےہےہےہےہےہےہےہےہےہےححح庭